Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
آج تاریخ کا بدترین اور جمہوریت کے لیے سیاہ ترین دن تھا۔ کراچی کا مینیڈیٹ چوری کیا گیا، ہم اس جعلی اور قبضہ مینڈیٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ الیکٹورل کالج کے 10 فیصد ممبران موجود نہیں تھے۔ کوئی بتا نہیں رہا تھا کہ کس نے انھیں قبضہ میں لے... show more
17,934 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

جماعت اسلامی نے ہمیشہ حقوق کے حصول کی جدوجہد کی ہے جس مسلے کےحل کی طرف پیشقدمی کی رب العزت نے انکی مدد فرمائ ان شااللہ کراچی کے ساتھ پورے سندہ کو غاصبوں سے نجات کا سہرا بھی جماعت اسلامی کو ہی سجے گا

ملک گیر دھرنے کی کال دینی چاہیے پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا مینڈیٹ چوری ہوا ہے دونوں جماعتوں کو مل کے دھرنے کی کال دینی چاہیے #HafizNaeem #HafizNaeem4MayorKarachi #MayorKarachiBilawalKa #MayorKarachiPPPKa #MayorKarachi #سلیکٹڈمیئر_جعلی_مینڈیٹ_نامنظور

Hafiz naeem is using right wording why not @jip kindly use mustarad kerthey hain instead of muzamamat and muzahmat karen gay indtead of ihtijaj karen gay

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پاکستان میں بھی جماعت پت حسینہ واجد مسلط کرے

کہتے ہیں جمہوریت جس جمہوریت کی بات کرتے اسی کو اگر ملک چلنے دیا جاۓ پھر بھی کچھ تبدیلی ممکن ہے لیکن جمہوریت تو ہے ہی نہیں بدمعاشی ہے۔

جو اراکین میئر کے الیکشن میں شامل نہیں ہوئے ، ان کی لسٹ پبلش ہونی چاہئیے ، ایسے اراکین کا عوام آئندہ بائیکاٹ کرے اور انہیں انتخابات کیلئے نااہل قرار دیا جانا چاہئیے۔

اس غیر مقامی چندہ خور قبضہ مافےا تعصب پرست کو شہر کے میئر ہونے کوئی اخلاقی حق نہیں بنتا۔۔ قبضہ مافیا کا یہ البدری اور الشمسی غنڈہ صرف المنصورہ اور ادآرہ نورحق کا پیٹ بھرنے کے لیئے آیا تھا۔ جسے کراچی کی شہریوں مے ناکام بنا دیا۔۔ آور ذلت آسکا مقدر بنی۔۔

#سلیکٹڈمیئر_جعلی_جمہوریت_نامنظور

نو مئی کے فسادات کے ماسٹر مائنڈ کے ساتھ اتحاد کرکے منافقین کا ٹولہ بے نقاب ہوگیا ہے۔ ٹیڑھی ٹوپی والے منافق اعظم کو چاہئیے کہ جماعت کے نام سے اسلامی ہٹادے، پھر کھل کر منافقت کرے۔
