正在加载视频...

视频加载失败

آج تمام پاکستان کو بلوچ بہن بھائیوں کا غم سمجھ آرہا ہوگا شاید!

203,569 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Pakistan Zindabad 的头像
Pakistan Zindabad1 年前

بہن ھم بےغیرت پنجابی شرمندہ ہیں آج تک ھم دہشت گردوں کو محافظ اور آپ کو غلط سمجتے رھے مگر اب کوئی پردہ نہیں رھا اب ھم سب ملکر انشاءاللہ ان خنزیروں سے اپنا پاکستان بچانے کی جدوجہد کریں گے

حق پرست 的头像
حق پرست1 年前

جرمنی میں رہنے والے تمام اُن بلوچ بھائیوں سے معزرت خواہ ہوں جن سے بہس کرتا تھا لڑتا تھا پاکستان کی فوج اور اداروں کیلئے ! اُن کو ریاست کے ماں ہونے کی دلیلیں دیتا تھا ! آج مجھے بہت شرمندگی ہے آپ لوگوں کی تمام باتیں یاد آرہی ہیں !

AamirPTI 的头像
AamirPTI1 年前

@MahrangBaloch_ @ManzoorPashteen ہم آپ دونوں سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتے ہیں جو ہم نے آپکے درد کو ستر سال سے محسوس ہی نہی کیا ۔ ہم جاھل تھے جو اس فوج کے گیت گاتے تھے یہ ناپاک فوج ہے ان سے چھٹکارا اب ہماری ذندگی کا مشن ہو گا انشااللّہ

Maria Khan 的头像
Maria Khan1 年前

ہم پنجابی اب سمجھے کہ بلوچ ٹھیک تھے ہم ہمیشہ کہتے تھے نہیں ہماری فوج غلط ہو ہی نہیں سکتی سب جھوٹ ہے ہماری فوج سچی ہے مگر اب اس فوج سے اتنی نفرت ہو گی ہے کہ دل کرتا جہاں نظر آئے گولی سے اڑا دیں

Manzar Zoryan 的头像
Manzar Zoryan1 年前

اسلام_آباد_قتل_عام کے شہدا کی اب تک کی مصدقہ تفصیلات مزید تفصیلات اکٹھی کرنے کے لیے مسلسل کوششیں جاری ہیں لیکن ہسپتالوں سے کوئی ڈیٹا نہیں دیا جا رہا😥

Rashid Baloch 的头像
Rashid Baloch1 年前

بختون اور بلوچ ان دال خوروں کی اصلیت جانتے تھے چلو آج پنجابی بھائیوں کو بھی پتا لگ گیا دیر آئے درست آئے یے فوجی ڈالر کیلئے اپنی ماں بھی بیچ سکتے ہیں

GIGAخان 的头像
GIGAخان1 年前

🙁

hiba 的头像
hiba1 年前

یہ عورت جب بولتی ہے زبردستی آنسو روکتی ہے، آہ کن ظالموں میں پھنس گۓ،میرے رب العالمین کیوں صبر کر رہا ہے تو ،صور پھونک دے یا رب اور تو قیامت کے دن ہی انصاف مل جائے ہر مظلوم کو

Wiji 的头像
Wiji1 年前

Now we know how it feels!!!!!!

相关视频