Loading video...
Video Failed to Load
آج جو ہمیں ہتھکڑیاں لگا رہے کل یہی ہمیں سلوٹ کرتے پھریں گے،، شاہ محمود قریشی
64,955 views • 10 hours ago •via X (Twitter)
9 Comments

Tabish Ali 🇵🇰10 hours ago
آپ دیکھنا جب عطا تارڑ، رانا ثنا اللہ ،نقوی نقوی اور وہ جو چھچھورے پھرتے ہیں ان سب کا وقت ائے گا۔

Dr. Hafiz Muhammad Ibrahim8 hours ago
شاہ صاحب الٹا ہی کہہ گئے آپ۔ آپ کل تک فرعون تھے اور یہ آپ کو سیلوٹ کر رہے تھے۔ آج آپ ہتھکڑی میں ہیں۔

The Great Khan8 hours ago
انشاءاللہ جلد

malik7 hours ago
موقع ملے تو ان ہاتھوں کو توڑ دینا چاہیے نہ کہ سیلوٹ ۔۔۔۔

OR-SIAL9 hours ago
هم کو یاد ہے ذرا ذرا

Naqeeb Ullah6 hours ago
🤣🤣🤣😂😂😂😂

saleem khan5 hours ago
🫵🏿🫵🏿🫵🏿🫵🏿🫵🏿🫵🏿🫵🏿🫵🏿🫵🏿🫵🏿🫵🏿🫵🏿👎🏿👎🏿👎🏿👎🏿👎🏿👹👹👹👹👹👹😁😁😁😁😁😁😁😁😁😬😬😬😬😬😬😬👎🏿👎🏿👎🏿👎🏿👎🏿🫵🏿🫵🏿🫵🏿

Farooq khokhar10 hours ago
Inshallah ❤️

Mian3 hours ago
ان کے موسم میں یہ بھی فرعون بنے ہوئے تھے
