Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آج زندگی میں پہلی بار بریانی بنائی 😍😄
31,017 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)
55 Kommentare

Results dhek k ai bi nahi keh saka

اس سے اچھا تھا کہ AI ہی کہہ دیتے 😏

کوشش کرتے رہو جب سیکھ جاو تو دعوت دینا 🤣

ھااھاھاھاھااھ مہینے تک سیکھ جاؤں گا 🤣

اسٹوڈنٹ بریانی والا رسی اسٹول پنکھے کے پاس لے کر جاتا دیکھا گیا ہے

🤣🤣🤣🤣

استغفراللہ۔۔

ماشاءاللہ کہنا تھا آپ نے 😏

استغفراللہ

جنجوعہ یار لڑکی والے آخری کلپ کے بعد مطمعین نہیں ہیں 😂

ھاھاھاھاھااھا

یار اج بنا لئی فیر نہ بنائیں پلیز 🤪

ھااھاھاھااھ ہ

@MeKhwr Janjua bewafa hy 😭

@UsmanJanjua01 harami hai

@IrfanBashir_92 کتنی گندی ذبان ہے تمہاری واہلے 😏

Agli bar na banana 🤣

چل نس جا 🤣

واہ

😍😍

Bs aagy na bnana please 🙏

دس بیس بار بنا کر سیکھ جاؤں گا 🤣

Jab seekh jao tu dawat karna 😄

کسی کو ٹیگ کرنی ہے؟؟؟ تو بتائیں

ھاھاھاھاھاھا نہیں 🤣🫢

🫣

خبردار جو آئندہ بنائی

بریانی میں آلو لگتا ہے پنجاب مارکہ بریانی ہے شادی کے بعد بالوں کا بھی کیا حال ہوگیا ہے

Pls next mat try krna

افسوس صد افسوس 💔💔🤣🤣

Pls mazak na lo…. Payaz wali khachri bana lae a

ماشاءاللہ

جزاک اللہ

ماشاءاللہ جناب

شکریہ جناب

زبردست

شکریہ

بتائیں انکو کیسے بنتی ہے بریانی

میں خود بتانے والی پوزیشن پہ رہا ہی نہیں😏😏🤣

ارے واہ جنجوعہ صاحب پھر ہمیں کب کھلا رہے ہیں بریانی 😂

جب آپ کہو 😄

انشاءاللہ لگاتے ہیں کراچی کا چکر گورنر صاحب کے ساتھ اپ کے ہاتھ کی بریانی بھی کھا لیں گے 🫡

یہ والی بریانی ہےجو کراچی والے کہتے ہمارے یہاں نہیں بنتی 😂🤣

واہ کمال کی حلوہ بریانی بنائی ہے۔میں نے بھی پہلی دفعہ چکن کارن سوپ بنایا تو soup کم soap زیادہ لگ رہا تھا 😂

عثمان بھائی آلو ڈال دیے بریانی میں 😭

Vlog keya karain jesy b bany gi viral ho gi😝

شیف جنجوعہ 💕

مجھے استاد بنا لیں

لڑکا سگھڑ ہو گیا 🫢

😂

MashaAllah

اسکو بھت کہتے ہیں سرائیکی میں🤭🤭

عثمان بھیا آپ نے تو کھچڑی بنا دی چاولوں کی

آئندہ مت بنانا 😬🙏

Chicken alo walay rice 🍚
