正在加载视频...

视频加载失败

آج سارا دن میں نےکیسے گزارا

15,445 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Shehryar Bukhari 的头像
Shehryar Bukhari1 年前

آپ سب گھر والے بہت ہی بہادر اور کپتان عمران خان کے سچّے عاشق بھی ہیں اور محبِ وطن پاکستانی بھی ہیں؛ میرا نہیں خیال ہے کہ میں نے ابھی تک آپ کی فیملی کی طرح کی کوئی فیملی پنجاب میں دیکھی ہے!

Solar Heavy 的头像
Solar Heavy1 年前

take the journey

Farah Syed 的头像
Farah Syed1 年前

آپ نے اپنا فرض ادا کیا آپ ہمارے بلکہ پوری قوم کے لئے قابل فخر ہیں یقین کریں یہ صرف الفاظ نہیں ہیں دل بہت بوجھل ہے سمجھ میں نہیں آرہا یہ ہو کیا رہا ہے کل حیدر کی ہئیرنگ بھی ہے آپ کے اوپر مشکل وقت ہے الله آپ کو ہمت دے ہم آپ کے ساتھ ہمیشہ ہیں 😥❤

Haseeb Chohan 的头像
Haseeb Chohan1 年前

ماں جی آپکی جرآت اور بہادری کو سلام ہے جس طرح آپ ہمارے بھائی حیدر کی کمی بھی محسوس نہیں ہونے دے رہی اور اپنے حیدر کے نہ ہوتے ہوئے آپ اسکے حصہ کا کام کررہی ہیں اللّٰہ سے دعا ہے کہ ہر ماں آپ جیسی بہادر ہو اور اللّٰہ پاک حیدر کو جلد آپکے ساتھ ملوا دے آمین

Yousaf Saeed 的头像
Yousaf Saeed1 年前

آپ بہادر خاتون ہیں

syeda Aliya Shirazi 的头像
syeda Aliya Shirazi1 年前

اللّہ پاکٗآپ سب کو اور ہمت اور طاقت دے آپ لوگ ہمارے لیے بھی ہمت اور طاقت ہیں ۔ آپ نے آج اور ہمیشہ خان کے ساتھ وفاداری نبھائی ہے ۔ اللّہ پاک آپ سب کاہامی و ناصر نَصࣿرُُ مِّنَ اٗللّہِ وَ فَتࣿحُُ قَرِ یبُُ

Hamza Khawaja 的头像
Hamza Khawaja1 年前

Salamat rahain ap wahan be thin to hum ny apko or haider ko yad rakha 🫡✌🏻

مسز عبداللہ 的头像
مسز عبداللہ1 年前

کیا وہاں بس گنتی کے چند لوگ تھے. جو بھگا دۓ گۓ.. یعنی عوام بھی نہیں آئ

Nomi Syed 的头像
Nomi Syed1 年前

آنٹی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ❤️✌️

Absolutely Not ⁱᴾⁱᵃⁿ 的头像
Absolutely Not ⁱᴾⁱᵃⁿ1 年前

سلامت رہیں، اللّہ ضرور رحم کرے گا ہمیں انصاف دلائے گا ہر ایک ظلم کا ازالہ بہت جلد ہوگا، ظالم خود معافی مانگے گا! ہم ڈٹے ہیں اپنے لیڈر کی طرح۔ خدا سب کی مدد کرے حفاظت کرے۔ ظلم کا نظام کبھی نہیں چل سکتا یہ انکا آخری دور ہے۔ ابھی دشمن سے پہلے غداروں کو مارنے کا وقت ہے!

Maria Fazeel 的头像
Maria Fazeel1 年前

آپ کا شکریہ جو آج آپ عمران خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ کھڑی رہی

相关视频