Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

آج سیالکوٹ کے عوام نے نواز شریف کے ساتھ وفا کا تجدید عہد کا دن منایا ۔ #سیالکوٹ_نوازشریف_کا

116,337 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 5

Фото профиля Javed Iqbal
Javed Iqbal2 лет назад

ریحانہ ڈار صاحبہ زندہ باد #فروری8_عوامی_ریفرنڈم

Фото профиля 𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕮𝖍𝖆𝖚𝖉𝖍𝖗𝖞 🌐
𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕮𝖍𝖆𝖚𝖉𝖍𝖗𝖞 🌐2 лет назад

یہ ہے خواجہ آصف کی کل اوقات ، اب بھی وقت ہے اڈیالہ جا کے معافی مانگ لو بے شرمو

Фото профиля Shaista Shahzad
Shaista Shahzad2 лет назад

خواجہ صاحب اظہار افسوس کے لیے حاضر ہوئی ہوں پرانی ویڈیوز سے کام چلا رہے ہیں 😂

Фото профиля sehrish Khan🍉
sehrish Khan🍉2 лет назад

یہ ہے ماوں بہنوں بیٹیوں کے گریبان پکڑوانے والا

Фото профиля Ramiz Ul Islam
Ramiz Ul Islam2 лет назад

میاں سانپ وفا نبھانے کی کوشش کرتے ہوئے۔۔۔۔۔

Похожие видео

پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹئیرز کا اجلاس سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی مریم نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر یوتھ والنٹیئرز کا پرجوش نعروں سے زبردست استقبال اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی مریم نواز شریف کا یوتھ والنٹیئرز کے جوش و جذبے کو خراج تحسین نواز شریف بھی آپ اور عوام سے ایسے ہی محبت کرتے ہیں، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو عوام ثابت کریں گے کہ قائد صرف نواز شریف ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہے، مریم نواز شریف اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو سرخرو اور سربلند کیا، مریم نواز شریف نظام کی اصلاح، عوام کی فلاح نواز شریف کا مقصد ہے، مریم نواز شریف نواز شریف معیشت بحال، دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، مریم نواز شریف ہمیشہ کہتی ہوں کہ نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں تو پاکستان میں صرف کھنڈرات بچیں گے، مریم نواز شریف نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات، نوجوانوں اور مزدوروں کے لئے روزگار، امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے، مریم نواز شریف ہم نے قوم کی خدمت کا ایک لمحہ ضائع کیا نہ آئیندہ کریں گے، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو اپنے قائد نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے، شرکاء کا خطاب اپنے بچوں اور فیمیلیز کے ہمراہ قوم کے مسیحا کو خوش آمدید کہیں گے، خواتین عہدیداروں کا خطاب

PMLN

93,902 просмотров • 2 лет назад