正在加载视频...

视频加载失败

آج فرقہ واریت کا دور ختم ہو چکا، شیعہ اور سنی کے نعروں کا وقت گزر چکا۔ اب ضرورت ہے اتحاد، بھائی چارے اور امت کی یکجہتی کی — کیونکہ مضبوط قومیں نفرت سے نہیں، اتحاد سے بنتی ہیں۔

192,631 次观看 • 7 个月前 •via X (Twitter)

29 条评论

Ahsan Tareen 的头像
Ahsan Tareen7 个月前

ہمارے سازشیوں کا یہ سب سے بڑا کارڈ تھا شعیہ سنی جنگ فساد اگر یہ کارڈ ختم ہوگیا تو سازشیوں کا سب سے بڑا حربہ ختم شد

Mian Aamir میاں جی 的头像
Mian Aamir میاں جی7 个月前

سب ہوا کے رخ میں الٹ گئے ہیں۔ اور جماعت اسلامی تو اب صرف نام کی جماعت اسلامی رہ گئی ہے

ONE WORD 的头像
ONE WORD7 个月前

Normal Muslims who don't have any agenda sub ek hain sub shia sunni ko ek dosre ka dard hai sirf jo kise agenda pe hain wo kuch bi hojai Apas mai Larne larwany wali baatain krain gy her chiz mai kiray nikal lain gy dosre firqay ko bura bolne k liye🙏...Allah hu Akbar ❤

Amir Khan 的头像
Amir Khan7 个月前

بالکل آپ نے صحیح کہا ہم ایک ہیں۔ کفار کو پتہ چلے کہ یہ فرقہ بازی مسلمانوں میں صرف عارضی طور پر ہوتی ہے،جب مشکل وقت آتا ہے تو یہ سب بھائی بن کر ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں ۔امریکہ اور اسرائیل مردہ باد۔💪💪💪💪

Khalid Mustafa 的头像
Khalid Mustafa7 个月前

جو لوگ شیعہ کافر کے نعرے لگاتے تھے انہیں شرم اور غیرت کھا کر ان کے ساتھ مل کر کھڑا ہونے میں دین اور عالم اسلام کی بھلائی ہے

Doctor (Awam Raaj Tehreek) 的头像
Doctor (Awam Raaj Tehreek)7 个月前

یہ تقریر عراق اور شام کے بچوں کو بچانے کے لیے کی گئی تھی ایران نے مائک بھی اڑا دئیے تھے۔۔

Munal 的头像
Munal7 个月前

بے شک جہاد فرض ہے ہر اہلِ ایمان پہ۔ بس بات یہ ہے کہ جس کا ایمان اللہ پہ ہو کہ اسی کی طرف لوٹ کے جانا ہے اور اسی ہی کی طرف سے حق کی جیت ہے ہمیشہ

Azam Tariq 的头像
Azam Tariq7 个月前

پاکستان میں موجودایرانی اپنےبڑےخامنہ ای کے دشمن امریکہ سےاتنا نفرت کرتےہیں کہ انہوں نےبغیر جان کی پرواہ کیےامریکی قونصلیٹس پرآگ لگائی وہ غیرت مندہیں ایک لحاظ سے۔ہمارےسنی اتنا بےغیرت اور بےحیا ہیں اپنےاپنے بڑے محسنین نبی کےصحابہ کےدشمنوں کو سچامسلمان اور شہیدکہتےہیں۔بیغیرتی مبارک۔

Imam Hamdani 的头像
Imam Hamdani7 个月前

مضبوط قومیں نفرت سے نہیں، اتحاد سے بنتی ہیں۔

Zainab Akbar 的头像
Zainab Akbar7 个月前

Islam zindabad! Musalman zindabad!

Engr Musa M 的头像
Engr Musa M7 个月前

عراق کا بھی بتانا جب امریکہ تباہ کررہا تھا تب یہ تماشہ دیکھ رہا تھا

Syed Murad Shah Kazmi 的头像
Syed Murad Shah Kazmi7 个月前

ماشاء اللہ

Salahuddin Afridi 的头像
Salahuddin Afridi7 个月前

جماعت اسلامی اتحاد امت کی علامت

DAYOWL 的头像
DAYOWL7 个月前

@IrfanAl97001436 زندہ باد زندہ باد

Zafar Ali 的头像
Zafar Ali7 个月前

ہر فرقہ بورڈ آف پیس کی نظر میں دشمن ھے

Ali Noushad ✊ “With truth, against falsehood” 的头像
Ali Noushad ✊ “With truth, against falsehood”7 个月前

One Ummah One religion Only for Islam

Ali Noushad ✊ “With truth, against falsehood” 的头像
Ali Noushad ✊ “With truth, against falsehood”7 个月前

Allah hu Akbar

Ain Ali 的头像
Ain Ali7 个月前

جیو مولانا صاحب

Leo 的头像
Leo7 个月前

Good

sultan fahim 的头像
sultan fahim7 个月前

جی بھائی ابھی اتحاد کا وقت ہیں۔ ہم سنی یاعلی مدد بولے اور شیعہ صحابہ کرام ااور امہات المومنین کا تبرا کرنے والوں کا کھل کر مخالفت اور ان کتابوں سے اظہار لاتعلقی اور لکھنے والوں پر لعنت بھیجیں ویسے مجھے پتہ ہے جیسے ہی یہ لوگ طاقتور ہونگے تو اتحاد گئی تیل لینے مارو سنیوں کو۔

Tipu sultan 的头像
Tipu sultan7 个月前

بلکل ماشااللہ درست

Sikandar khan⚡⚡ 的头像
Sikandar khan⚡⚡7 个月前

सिर्फ़ मुसलमान ♥️💔

Zohaib Sadozai 🇵🇰 的头像
Zohaib Sadozai 🇵🇰7 个月前

Sahee Kaha bhai

M.Mudasir.brahui 的头像
M.Mudasir.brahui7 个月前

انڈیا کے پیسوں پر نچنے والا یہ مولوی

Shavank 的头像
Shavank7 个月前

@ChaudhryZahid1 شیعہ سنی فساد ختم ہوگیا۔ اب صرف مسلم اور اسلام

Taimur Raza 的头像
Taimur Raza7 个月前

قومیں صرف جرنیلوں کے ساتھ ملکر اپنے شہریوں پر حملہ آور رہنے سے ہی مضبوط ہوتی ہیں جیسا کہ جماتے غیر سلامی کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے

انتہا پسند 的头像
انتہا پسند7 个月前

میں ایک سنی ہوں میں اپنے بچوں کو بتاؤ گا خام نائی ایک دہشتگرد تھا جس نے اسلامی ملکوں میں لاکھوں سنیوں کو قتل کیا جس نے اپنے عوام کو پھانسیاں دیں جس نے اپنے مخالفوں کو ڈیتھ سکواڈ سے گولیاں مروائی! جس نے کافروں سے زیادہ مسلمانوں کو قتل کیا۔ جس نے آئل کا پیسہ پراکسیز پر خرچ کیا!

Saadat Abbas 的头像
Saadat Abbas7 个月前

We desperately needed it ❤️❤️❤️

Abdollah Bakhtyar 的头像
Abdollah Bakhtyar7 个月前

ہاں کب تک نعرے بازی کرتے رہیں گے ناپاک فوج کو گلے سے گھونٹو کیوں اسرائ یل اور امریکہ کے ساتھ دے رہے ہیں

相关视频