Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

”آج فیصل آباد میں مزدور رہنماؤں سے بھرپور مکالمہ ہوا۔ ملک میں جو ظلم اور جھوٹ کا نظام مسلط ہے اس کے خلاف پی ٹی آئی مزدوروں اور کسانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ عمران خان جیل میں اسلئے ہے کہ وہ غریب کا مقدمہ لڑ رہا ہے “ salman...

43,310 Aufrufe • vor 24 Tagen •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

میں اپنے کارکنان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ مختصر نوٹس پر بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔آج کا دن ہمارے لیے باعثِ فخر ہے کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سرخرو کیا۔بھارت یہ سمجھ رہا تھا کہ پاکستان اندرونی طور پر تقسیم کا شکار ہے۔ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا قائد اس وقت جیل میں ہے۔بھارت نے سوچا کہ وہ اس صورتِ حال سے فائدہ اٹھا کر پاکستان پر جارحیت کرے گا اور ہمیں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے گا۔عمران خان نے ہمیشہ کہا کہ پاکستان بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے۔جب بھی پاکستان کو کسی مشکل کا سامنا ہوا، پی ٹی آئی کے کارکن ہمیشہ فرنٹ لائن پر کھڑے رہے۔ہم پر جو بھی ظلم ہوا، ہم اس کے خلاف اپنے ملک میں آئینی جدوجہد جاری رکھیں گے۔پی ٹی آئی اس وقت ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اور عمران خان اس کے قائد ہیں۔عوام نے ہمیں الیکشن میں کامیاب کرایا ہے، اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ملک کا دفاع کریں۔ہم اپنی ایئر فورس کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ہم ملک کے دفاع کے لیے متحد ہیں، لیکن اگر آپ واقعی قومی یکجہتی چاہتے ہیں تو عمران خان کو رہا کریں۔عمران خان کو جیل میں رکھنا قومی یکجہتی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہے۔عمران خان ، پی ٹی آئی قیادت اور کارکنان کو فوری رہا کیا جائے۔

Asad Qaiser

14,200 Aufrufe • vor 1 Jahr