Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

آج مجھے بریفنگ میں بتایا گیا کہ کوئٹہ سے اب تک 1.5 لاکھ ٹن کچرا اٹھایا جا چکا ہے، ماہ اگست سے کوئٹہ شہر سے کچرا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت اٹھایا جائے گا۔اگرچہ میں گزشتہ دو ماہ کی کارکردگی سے مطمئن ہوں تاہم شفافیت اور اچھی مثال قائم...

29,605 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

Dr. Azmat Marri's profile picture
Dr. Azmat Marri2 years ago

Just as rapid progress is being made, Quetta will once again become a beautiful city. @hamzashafqaat sb is a very dedicated and honest officer. The people of Balochistan will remember the efforts of Chief Minister @PakSarfrazbugti sb and @hamzashafqaat sb.

Mir Nadeem Bangulzai's profile picture
Mir Nadeem Bangulzai2 years ago

سر آپ کا بہت بہت شگریہ اسی طرحSBK نے جو ٹیسٹ لیا ھے اسمیں کچھ کچرا لوگ ھے ان کو بھی باہر پیھنگ دو جو بندا خود ایک ماسٹری کا ٹیسٹ پاس نہیں کرسگتا وہ ہزاروں بچے بچیوں کا زندگی تباہ کرہیگا یہ ٹیسٹ دوبارہ BPSc کو دیا جاے

Dr. Azmat Marri's profile picture
Dr. Azmat Marri2 years ago

شکریہ @hazashafqaat and @PDMABalochistan

Nadeem Khan's profile picture
Nadeem Khan2 years ago

لیکن جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر پہلے کی طرح اب بھی ہیں۔

Jahan Dost's profile picture
Jahan Dost2 years ago

1800 unemployed vets 670 posts ki demand department se aur sir 92. Ye tho aaatey main namak k birabar b nai

Egghead 👽's profile picture
Egghead 👽2 years ago

Finally someone took the step of public - private partnership in right direction. Garbage collection can only be done by this method. But it needs further improvement so not a single place left with garbage. I have a solution for that any provincial govt can use it.

SSCHAUDHRY's profile picture
SSCHAUDHRY2 years ago

اس بار کے فوجی وزیر اعلی دراصل انچارج بلدیہ صوبائی دارلخلافہ ہیں، چاہے وہ @PakSarfrazbugti ہوں یا @MaryamNSharif ہوں! انکا اختیار محظ رنگبازی تک ہے، اہم امور میں تو انکو پوچھا بھی نھی جاتا!

Javeria Shah's profile picture
Javeria Shah2 years ago

@hamzashafqaat + team 👍👏👏

Mir Tallha rind's profile picture
Mir Tallha rind2 years ago

بہت اچھا سر لیکن ڈیزل پیٹرول جو کے بلوچستان میں ایرانی چلتا ہے سب کو معلوم ہے اسکے باوجود ٹرانسپورٹ نے کراے کم نہیں کیے نا ہی گھی سستی ہوئی نا آٹا آٹا 40 کلو اس وقت بھی 5000 کا مل رہا ہے اپنے ڈپٹی کمشنر اور اے سی صاحبان کو پابند کریں کے وہ اس بارے اقدامات کریں عوام کو ریلیف ملے

Related Videos

آج ہم کوئٹہ پریس کلب میں فیملیز کی جانب سے بی وائی سی کے رہنماؤں کے کیسز اور ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کی صحت کے حوالے سے پریس کانفرنس کرنا چاہتے تھے۔ لیکن آج صبح سے ہمیں پریس کلب کے سامنے کھڑا رکھا گیا اور کہا گیا کہ پہلے ڈی سی سے این او سی لے کر آئیں۔ حالانکہ ہمارے سامنے کئی دیگر فیملیز کو پریس کانفرنس کرنے کی اجازت دی گئی۔ جب ہم نے پوچھا کہ اُن سے این او سی کیوں نہیں مانگا جا رہا اور ہم سے کیوں، تو ہمیں جواب دیا گیا کہ “اوپر سے آرڈر ہے” کہ یہاں صرف اُن فیملیز کو پریس کانفرنس کی اجازت ہے جن کے بچے پہاڑوں پر گئے ہیں یا جن کا تعلق منشیات کے کیسز سے ہے۔ اس کے علاوہ مسنگ پرسنز کی فیملیز یا دیگر سیاسی جماعتوں کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ مجبوراً ہم نے کوئٹہ پریس کلب کی سیڑھیوں کے سامنے بیٹھ کر اپنی پریس کانفرنس شروع کی۔ اسی دوران پولیس کی بھاری نفری وہاں پہنچ گئی اور صحافیوں کو باہر نکالنے کی کوشش کی گئی تاکہ وہ ہماری پریس کانفرنس کو ریکارڈ نہ کریں۔ بلوچستان میں نااہل حکومت کی وجہ سے حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ اب بولنے اور سوال کرنے کی بھی اجازت نہیں رہی #ReleaseBYCLeaderes

Nadia Baloch

32,366 views • 7 months ago

صحافی کِیا بلوچ نے گزشتہ روز ہمارے ہفتہ وار پوڈکاسٹ میں اس بات کا انکشاف کیا کہ عسکری قیادت ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتی تھی لیکن مار رنگ سے بات چیت شروع ہونے سے پہلے ہی انوار کاکڑ نے عسکری قیادت کو گمراہ کرکے مذاکرات کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ اب کاکڑ اور ان کے ساتھی صحافیوں کو یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ماہ رنگ بلوچ نے مذاکرات سے انکاری تھی۔ حقیقت یہ ہے کہ ماہ رنگ ہمیشہ سے مذاکرات کے لیے تیار رہی ہیں۔ دسمبر 2023 میں وہ کوئٹہ سے اسلام آباد تک مارچ کرکے پہنچی تھیں تاکہ حکام کے ساتھ بات چیت کی جا سکے۔ جولائی 2024 میں گوادر میں بلوچ راجی مُچی کے دوران بھی انہوں نے بلوچستان حکومت کے ساتھ مذاکرات کیے تھے۔ آج بھی، جیل سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے ایکس (ٹوئٹر) پر چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کے کارکنوں کو منصفانہ ٹرائل کی ضمانت دی جائے۔ کاکڑ اور بگٹی جیسے لوگ چاہتے ہیں کہ ماہ رنگ ان کے سامنے سر جھکا دیں اور ان کے احکامات کی پابندی کریں۔ لیکن ان کی شخصیت اور اصول پسندی سے تو یوں ہی لگتا ہے کہ ماہ رنگ کبھی ان کے سامنے سرِ تسلیم خم نہیں کریں گی۔

Ahmad Noorani

55,673 views • 16 days ago

ریاستی فورسز کے بریریت، تھریٹ اور دو مرتبہ کریک ڈاؤن کے باوجود بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا شال میں بدستور جاری ہے۔ آج دھرنے کے مقام سے ایک منظم ریلی کی صورت میں شہید حبیب بلوچ کے جنازے میں شرکت کی گئی، جہاں ان کا نمازِ جنازہ ادا کیا گیا۔ اس موقع پر ایک اہم پریس کانفرنس بھی منعقد کیا گیا، جس میں بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے مطالبات پیش کیے۔ مطالبات: (1) ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبگر بلوچ سمیت تمام گرفتار دوستوں کو فوری طور پر بغیر کسی شرط و شرائط کے رہا کر یا جائے۔ (2) اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں افراد کو زخمی اور تین افراد کو شہید کرنے کے خلاف وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور آئی جی پولیس کے خلاف فوری طور پر ایف آئی آر درج کی جائے اور انہیں عہدے سے برطرف کیا جائے۔ (3) کمشنر کوئٹہ اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو فوری طور پر برطرف کیا جائے۔ (4) بلوچ سیاسی کارکنوں کے خلاف جاری انتقامی کارروائیاں فوراً بند کی جائیں اور تمام جھوٹے مقدمات ختم کیے جائیں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی واضح کرتی ہے کہ اگر ان مطالبات پر فوری عملدرآمد نہ کیا گیا تو احتجاج مزید شدت اختیار کرے گا۔ اور ظلم و جبر کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ #StopBalochGenocide

Baloch Yakjehti Committee

15,791 views • 1 year ago

اسلام آباد: 21 اپریل 2026. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کیلئے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی. وزیرِ اعظم نے ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی (P3A) اور اس سے متعلقہ نظام کو مزید مربوط بنانے کی اصولی منظوری دے دی. اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پی تھری اے کی کارکردگی کو جدید عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کیلئے یہ ادارہ نجکاری ڈویژن کے تحت کام کرے گا. وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ پبلک پرائیویٹ پارٹرنرشپ کی ذریعے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کے حوالے سے متعلقہ وزارتوں اور محکموں کی استعداد میں بہتری لائی جائے. وزیرِ اعظم نے کہا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں کو وزارتوں اور محکموں کی کارکردگی جانچنے (KPIs) کا حصہ بنایا جائے. پی تھری اے کے ذریعے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے نظام کو مزید شفاف اور تیز بنا رہے ہیں. اجلاس کو خطے اور عالمی سطح پر مختلف ممالک میں رائج پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ماڈلز کا موازنہ پیش کیا گیا. اجلاس کو مجوزہ نئے نظام کے خدوخال پر بھی بریفنگ دی گئی. اجلاس کو بتایا گیا کہ نئے نظام کے تحت پی تھری اے کی نگرانی کابینہ کمیٹی برائے نجکاری اور نجکاری ڈویژن کریں گے. وزیرِ اعظم نے نئے منظور شدہ نظام کے حوالے سے عملدردآمد پر پیش رفت تیز کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں وفاقی وزراء ڈاکٹر مصدق ملک، اعظم نذیر تارڑ ، احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، احسن اقبال، مشیر وزیرِ اعظم محمد علی، وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی.

Prime Minister's Office

11,419 views • 5 months ago