Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
آج میرا دل کر رہا ہے یہ آیت بار بار پڑھو وَ لَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا یَعْمَلُ الظّٰلِمُوْنَ۬ؕ -اِنَّمَا یُؤَخِّرُهُمْ لِیَوْمٍ تَشْخَصُ فِیْهِ الْاَبْصَارُ(42) #خان_سے_ملاقات_کرواؤ
31,633 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

#ForwardedAsReceived

Psalm 19 KJV: The heavens declare the glory of God; And the firmament sheweth his handywork. Day unto day uttereth speech, And night unto night sheweth knowledge. There is no speech nor language, Where their voice is not heard. Their line is gone out through all the earth, And their words to the end of the world. In them hath he set a tabernacle for the sun, Which is as a bridegroom coming out of his chamber, And rejoiceth as a strong man to run a race. His going forth is from the end of the heaven, And his circuit unto the ends of it: And there is nothing hid from the heat thereof. The law of the LORD is perfect, converting the soul: The testimony of the LORD is sure, making wise the simple. The statutes of the LORD are right, rejoicing the heart: The commandment of the LORD is pure, enlightening the eyes. The fear of the LORD is clean, enduring for ever: The judgments of the LORD are true and righteous altogether. More to be desired are they than gold, yea, than much fine gold: Sweeter also than honey and the honeycomb. Moreover by them is thy servant warned: And in keeping of them there is great reward. Who can understand his errors? Cleanse thou me from secret faults. Keep back thy servant also from presumptuous sins; Let them not have dominion over me: Then shall I be upright, And I shall be innocent from the great transgression. Let the words of my mouth, And the meditation of my heart, be acceptable in thy sight, O LORD, my strength, and my redeemer.

😢😢😢💔💔💔

#ForwardedAsReceived

Tum khan Europe mn abi tak jail mn hona tha

پی ٹی آئی کنجریاں کہاں یہ سب اب

Wasy nahi karta ajj he kar raha hy

Randian road py tamasha krti hain aik play boy ky Liye or JB girift hojae to Islam darmian me leati hain

The best, respectable and most disciplined police in the whole world is Pakistan police. What one can see in the video is just a small example.
Benzer Videolar
Sensitive content
میں نے زندگی میں کبھی کسی کو بدعا نہی دی ۔ مگر یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد میں مجبور ہو گیا ہو ۔۔ میرا دل چاہتا ہے جھولی اٹھا کر ظالم کو بدعا دوں ۔۔ تم نے یہ کیا کر دیا ۔۔ ایکیٹر شان شاہد نے پوچھا خان صاحب گھر میں اکیلے ہوتے ہیں تو کھانا کیسے منیج کرتے ہیں ۔۔ یقین جانیے خان صاحب کے یہ الفاظ سن کر انکھ سے انسو ا گے ۔۔ میں ملنگ بندہ ہوں ۔۔ جو نوکر اپنے لیے بناتے ہیں وہی کھا لیتا ہوں ۔۔ انہیں کے ساتھ بیٹھ کر ۔۔۔ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر کہیں کہ ہم نے اخری بار اپنے نوکر کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کب کھایا تھا ۔۔ یا پھر جو نوکر اپنے لیے کھانا بناتا ہے وہ ہم نے کب نوش کیا تھا ۔۔ اب ایسے شخص پر تھوک کے حساب سے کیسز بنا دیے اور ایسے اےسے کیسز جنکی مثال تاریخ میں نہی ملتی ۔۔ کیا میرا رب یہ نہی دیکھ رہا ۔۔ وہ جیل میں بیٹھا پر سکون ہے اب ازاد ہو کر بھی غلام ہیں ۔۔ اپ طاقتور ہیں ائیں اپکا عدالتیں اپکی ریاست اپکی ۔ میڈیا اپکا ۔۔ کیا بگاڑ لیا ۔۔ کونسا کام اس ملک میں درست سمت جارہا ہے کوی اک کام بتا دیں ۔ جو کام کرتے ہیں اپکے حصے میں انٹرنیشنل ذلت اتی ہے ۔۔ اور رب عمران خان کو اور عزتیں دے رہا ہے ۔۔ تین سال سے لیکر ستر سال کا بزرک بھی دل سے اواز نکالتا ۔۔ عمران خان زندہ اباد ۔۔
Saleem Speaks
68,934 görüntüleme • 8 ay önce
Sensitive content
🚨سانحہ مری🚨 ملتان کی گرمی سےبچنےکےلیےمری آئی فیملی کوآگ نےجلادیا😭 لوگ کھڑے تھےدیکھ رہےتھے چیخ رہےتھے بہت کوشش کی مگر کوئی کچھ نہ کر سکاہر کوئی بھاگا کسی نے پانی ڈھونڈا کسی نے مدد کے لیے پکارا مگر آگ سب سے زیادہ طاقتور نکلی وہ لمحہ کتنا کربناک ہوگا جب ایک انسان دوسرے انسان کو بچانا چاہے مگر اپنے ہاتھ خالی پائے،کہتے ہیں ایک ماں نے اپنے بچوں کو آخری بار گلے لگالیاآگ میں بھی انہیں اپنے سینے سے جدا نہ ہونے دیا اور دونوں اکھٹے جل گےیہ محبت نہیں یہ ماں کا دل ہے جو آخری سانس تک اپنے بچوں کے ساتھ رہا آج وہاں صرف راکھ نہیں،وہاں ماؤں کی دعائیں جلی ہیں بچوں کی ہنسی جلی ہےاور کئی گھروں کی دنیا اجڑ گئی ہےیہ ایک ایسا زخم ہے جو کبھی نہیں بھرےگا آج ملتان کے ساتھ مری کی بھی ہرآنکھ اشک بارہے آج دکھ نےشہر نہیں دیکھےآج دردنےفاصلے مٹا دیےہردل سوگوار ہر آنکھ نم ہے،یامیرے اللہ ان سب کوجنت میں اعلی مقام عطا فرمااور ہمیں ایسی بے بسی دوبارہ نہ دیکھانامیرے مالک آمین۔
Ali Imran Abbasi
165,325 görüntüleme • 2 ay önce
