Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

آج پارلیمنٹ کا مختصر احوال ۔ مذاکرات کو سنجیدہ لیں ۔ ملک کے لئے عوام کے لئے ۔

45,324 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля Muhammad Moavia
Muhammad Moavia1 год назад

اے کھسرا کون اے

Фото профиля Sana Abbasi
Sana Abbasi1 год назад

سردی ھےٹوپی پہن لیا کریں 💭

Фото профиля Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua1 год назад

Jee Sana 😘

Фото профиля Ayesha N
Ayesha N1 год назад

Very precise report....good job and keep smiling.,😍

Фото профиля Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua1 год назад

😘😘

Фото профиля Khalid janjua🍂
Khalid janjua🍂1 год назад

ماشااللہ بہت پیاری ہیں ہماری جنجوعہ صاحبہ جیتی رہیں

Фото профиля Altafhussainpmln
Altafhussainpmln1 год назад

یہاں ہم صرف اپنی نورین کو دیکھ سکتے ہے الحمداللہ ❤️🙈

Фото профиля Irfan Khan
Irfan Khan1 год назад

نیازی کا معافی نامہ بھی پیش کیا جاٸیگا یا نہیں ؟

Фото профиля ASIF ALI SANDHU
ASIF ALI SANDHU1 год назад

جنجوعہ صاحبہ آپ کی مسکراہٹ میں بہت بڑی شرارت ہے اور یقیناً اس شرارت سے آپ قوم یوتھ کے زخموں پر نمک چھڑک رہی ہے

Похожие видео

ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ ان انتخابات کے نتائج کو تسلیم نہیں کرتے اور انہیں مسترد کرتے ہیں،کیوں کہ یہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ کم اور اسٹیبلشمنٹ کی نمائندہ زیادہ ہے،اسی ضمن میں جمعیت علمائے اسلام نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے، جے یو آئی کا کوئی بھی امیدوار کسی سطح پر ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گا۔ ہم نے عوام کی طرف جانے کا فیصلہ کیا ہے،عوام کو متحد کر کے اعتماد میں لیں گے، ملک بھر میں بھرپور عوامی اجتماعات کا انعقاد کریں گے اور ان اجتماعات کا عنوان عوام اسمبلی ہوگا، اس تحریک میں اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ ملائیں گے تاکہ عوامی صفوں کو متحد کرسکیں، عوامی تحریک کا مقصد عوام کو ووٹ کے لئے متحد کرکے ان کو ووٹ کے تحفظ کے قابل بنانا ہے۔ 25 اپریل کو پشین بلوچستان، 02 مئی کراچی سندہ، 09 مئی پشاور خیبرپختونخواہ میں عوامی اجتماعات منعقد ہوں گے۔ ملک کو حقیقی اسلامی فلاحی وجمہوری ریاست بنانے کے لئے بھر پور جدوجہد کریں گے۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

585,752 просмотров • 2 лет назад