Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

آج پھر اسلام آباد کو ویسے ہی سجایا گیا ہے جیسے یوم آزادی پر سجایا گیا تھا بس فرق یہ ہے کہ آج پاکستان کے ساتھ سعودیہ کا جھنڈا بھی لہلہا رہا ہے۔ کُمیل احمد معاویہ🇵🇰 پاکستان زندہ باد 💕

10,452 görüntüleme • 10 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

قوم کو 78 واں یوم آزادی 🇵🇰 مبارک ! جہاں ہم آزادی منا رہے ہیں اللّٰہ کا شکر ادا کر رہے ہیں کہ اس نے ایک آزاد وطن دیا وہیں اپنے سے کچھ سوال بھی ہونے چاہئے۔ کیوں ہم ان ہاتھوں کو ہتھکڑیاں پہناتے ہیں جو پاکستان کا جھنڈا 🇵🇰لہراتے ہیں کیوں ہم ان ہاتھوں کو پابند سلاسل کرتے ہیں جن ہاتھوں نے سبز ہلالی پرچم 🇵🇰 مضبوط تھاما ہوا ہے ؟ آخر کب تک ایسا ہوتا رہے گا ؟ میں تو برداشت کر گیا آج بھی پاکستان زندہ باد کہتا ہوں اور ہمیشہ کہتا رہونگا کیونکہ اس آدمی خان پیر محمد خان کا پوتا ہوں جس نے قائد اعظم محمد علی جناح کے کے ساتھ ملکر پاکستان بنایا تھا اور اس آدمی عمران خان کا شاگرد ہوں جس نے اپنا تن من دھن اپنا سب کچھ پاکستان پہ وار دیا اور آج بھی پابند سلاسل ہے۔ میں تو یہ درد سہہ گیا اگرچہ داغ دل پہ رہ گیا ! لیکن یاد رکھنا ہر کوئی علی محمد نہیں ! ان نوجوانوں کو سینے سے لگا لو جو اتنے ظلم کے بعد آج بھی ملک کئ محبت میں نکلے ہیں آج بھی پاکستان زندہ باد کہتے ہیں۔ کہیں ایسا نہ ہو بہت دیر ہوجائے۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Ali Muhammad Khan

292,449 görüntüleme • 1 yıl önce