Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

آج چیئرمین سینیٹ، سابق وزیرِاعظم سید یوسف رضا گیلانی نے مدعو کیا۔ ملاقات میں اُنہوں نے بین الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس کے انعقاد میں وزارتِ اطلاعات کے کردار کو سراہا اور وزارت کی جانب سے شاندار میڈیا کوریج اور سوشل میڈیا پر کی جانے والی کاوشوں کی تعریف کی ۔...

24,852 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

اسلام آباد: 25 مارچ 2026. وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی. وزیراعظم نے خلیج کی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی عالمی امن کے لیے کی جانے والی سفارتی کوششوں سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو آگاہ کیا. وزیراعظم اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے سیاسی اور ملکی امور پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا. بلاول بھٹو زرداری نے جنگ کے تناظر میں پاکستان کو درپیش ممکنہ مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لیے وفاقی حکومت کی پالیسی کی تعریف کی. وزیراعظم اور بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبہ سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ بھی لیا. ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خلیج کی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی خارجی اور داخلی سیکیورٹی اور ممکنہ درپیش مسائل سے نبرد آزما ہونے کے لیے وفاقی حکومت کی پالیسی اور اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کی مشکل حالات میں وفاقی حکومت کی پالیسی کی صحیح سمت متعین کرنے میں وزیر اعظم کی حکمت عملی اور اقدامات کی تعریف کی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے شرکت کی۔

Prime Minister's Office

23,752 Aufrufe • vor 5 Monaten