Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

آج کراچی سنٹرل جیل کے سامنے جو کچھ ہوا وہ ہمارے لیے ایک ڈراونے خواب جیسا تھا مسلح اہلکار سنٹرل جیل کے اندر سے نکلے ویگو گاڑی والوں کے معاون بن کر ہم پر تشدد کرتے رہے اپنے ماموں کو خون سے لت پت دیکھا دس منٹ تک ہم...

177,816 views • 3 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

Saeeda Hameed's profile picture
Saeeda Hameed3 years ago

بندوق برداروں کے رحم و کرم پر ہیں نجانے کب دوبارہ آہ کر ہم پر حملہ آوار ہوں ریاستیں ایسے چلتی ہیں ؟ اپنے شہریوں پر ایسے تشدد کرتی ہیں ؟ بغیرجرم بغیر وجہ بغیر وارنٹ کے کسی کو کیسے اٹھا کر لاپتہ کرتی ہیں ؟ اور کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہم اس ملک ک شہری ہیں ؟ @BBhuttoZardari

Farhan Baloch's profile picture
Farhan Baloch3 years ago

شیخ رشید،فواد ڈبو،عمران یوٹوبر کو تھانہ بلایا پورا میڈیا اور کامریڈونے (چی گویرا اور نیلسن منڈیلا) کی ٹرینڈ چلائی لیکن بلوچ قوم کی ماں بہنوں نے اج اپنے مردوں کیلے اکیلے ان ویگو ڈالے والے مسلح دہشتگردوں سے لڑ کر ایک تعریخ رکم کردی میں اپنی بہنوں کو سر اٹھا کر سلام پیش کرتا ہوں.

MohsinPanhwar's profile picture
MohsinPanhwar3 years ago

انتہائ افسوسناک، شدید مزمت کرتے ہیں اس عمل کی، اور اداروں سے گزارش کرتے ہیں کے ہوش کریں کہیں دیر نہ ہوجائے۔

نہ چھیڑ ملنگاں نوں's profile picture
نہ چھیڑ ملنگاں نوں3 years ago

سندھ حکومت/ سندھ پولیس اور متعلقہ حساس ایجنسیوں کو کچھ شرم حیا غیرت کرنی چاھیے جب عدالت نے ملزم کو بے گناہ قرار دیکر باعزت بری کردیا تو پھر ان حرامزادوں کو کیا ضرورت پڑی تھی یہ سب ظلم کرتے؟ یہ ریاست اس وقت ایک فوجی/ پولیس ریاست بن چکی ہے تمام قوم صرف غلام ہے @saeeda_hameed

Mirza. مشٹنڈا پٹواری (PML-N)'s profile picture
Mirza. مشٹنڈا پٹواری (PML-N)3 years ago

جس زمین پر رہتے ہو اس زمین کے ساتھ جب اپ کے مرد غدار بن کر حملہ آور ہوتے ہیں تو کاش اپ ان کو روکتے ریاست کے ساتھ غداری کبھی برداشت نہیں کی جاتی

ابن یوسف's profile picture
ابن یوسف3 years ago

ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے آپ کا ظلم اور آپ کی رعونت بھی خاک میں مل جاۓ گی #ویگو_والو

M Afzal ActiveInsafian's profile picture
M Afzal ActiveInsafian3 years ago

ان بے شرموں نے جنگل کا قانون بنا دیا ہے حیا نام کی چیز ہی نہیں موت کو بھول چکے ہیں #ActiveInsafians

Atif Aheer 🇵🇰's profile picture
Atif Aheer 🇵🇰3 years ago

@Xadeejournalist سر یہ کیا ہوا رہا ہے ملک میں۔۔۔ یہ لوگ ایسا کیوں کر رہے ہیں اپنے ہم وطنوں کے ساتھ۔۔۔

S_K's profile picture
S_K3 years ago

افسوس ہے کہ عدالتوں کے حکم کے باوجود یہ ریاستی دہشت گردی جاری ہے

Sindhudesh 🚩✊'s profile picture
Sindhudesh 🚩✊3 years ago

جرم آ آزادي جيڪا پاڪستان بيغيرت کي قبول ناهي توھان کي قومي سلام بلوچ

Related Videos