Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
آج کسان رو رہا ہے، کل کو پورا پاکستان روئے گا 💔
41,390 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

کسان رو رہا ہے لیکن اپنے حق کے لیے یہ لاکھوں کسان باہر نہیں آئیں گے جو حق کے لیے کھڑے نہیں ہونگے رونا ان کا مقدر ہے انڈیا میں کسان سال بھر سڑکوں پر رہے

آواز اٌٹھائیں باہر نکلیں جیسے انڈیا میں کسان نکلے تھے۔۔۔۔یا بیٹھ کر بربادی ہوتے دیکھ کر صرف ماتم پر اکتفا کرنا ہی ہماری سرشت میں شامل ہے

بھئی اگر اپنا نقصان کر کے رونا دھونا ہی ہے تو پھر یہ لعگ آواز بلند کیوں نہیں کر رہیں یہی تو سارا مصلہ ہے ملک کی اشرافیہ مزے سے ہے کیوں کے انہے پتا ہے ہم گندے اور مظبوط ہاتھوں میں ہے ان ہاتھوں کو روکنا ہوگا ورنہ آج فصل کی وجہ سے رو رہے ہے کل کو نسل کو روتا دیکھے گے

تین سال بعد اتنا بیوقوفانہ احتجاج دو سالپہلےہمت کرتے تو روتے نہ

Murda qoom roti hi Rehti hy

زرق کی بقدری 😭😭😭

کسان صرف رو رہا ہے باہر نہیں نکل رہا نہ لوگ نکل رہے سب لوگ بس ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کے بیٹھے ہو جیسے خود سیٹ ہو جانا سارا کچھ

افریقہ میں بھی یہی کچھ ہوا تھا اور پاکستان میں بھی یہی ہو رہا۔ کسان تو اپنی محنت سے پیٹ بھر لے گا باقی کیا کریں گے

تو ایسا ہی ہوگا جب اکیلے اکیلے چلو گے تو بھیڑیا کھا جائے گا اکھٹے جھنڈ میں رہو گے تو کسی کی کیا مجال ہے لہذہ کسانوں کو ہر احتجاج میں شامل ہونا چاہیے تحریک انصاف کیساتھ تاکہ ایک مضبوط آواز اُٹھے

اگر لمبے والے ہوتے تو سارے مریم لے جاتی
