Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
آج کل کے ٹین ایجر کو کیا معلوم 😄 یاہو چیٹ کا کون کون ہاہو میسنجر پہ چیٹ کرتا تھا ایک ٹرم بہت مشہور تھی ASL 😀
72,212 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

یہ سچ ہے کہ آج کل کے ٹین ایجرز شاید یاہو چیٹ اور یاہو میسنجر کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے ہوں گے۔ یاہو چیٹ اور یاہو میسنجر 1990 اور 2000 کی دہائیوں میں بہت مشہور تھے، اور بہت سے لوگ ان پلیٹ فارمز پر چیٹ کیا کرتے تھے۔ ASL (Age, Sex, Location) ایک مشہور اصطلاح تھی جو یاہو چیٹ اور دوسرے چیٹ رومز میں استعمال ہوتی تھی تاکہ دوسرے چیٹ کرنے والوں سے ان کی عمر، جنس، اور مقام کے بارے میں پوچھا جا سکے۔ اس دور میں یہ ایک عام طریقہ تھا نئے لوگوں سے جان پہچان کرنے کا۔

hahah so true. Age/Sex/Location

There used to be orkut too....

یاہو پر بہت چیٹ کی ، ساری دنیا میں کی، گورے گوریوں سے دل کھول کر بات کرلیتے تھے، فلپائن کے چیٹ روم میں تو لڑکیاں ایک کلک پر رسپونس کرتی تھیں، یو ایس آرمی کے فوجی بات کرلیتے تھے، کچھ لوگ تو بیس پچیس سال گزرنے کے باوجود ذہن میں نقش ہیں

ھائے وہ گُذرا زمانہ ! میں تو اس ایپ کا شُکرگذار ھوں کہ مجھے تو میری لائف پارٹنر ھی اس ایپ کی توسط سے ملی ھے - 😎😎

میرا ایک دوست پہلی دفعہ بیٹھا تو ASL کے جواب میں وعلیکم السلام لکھ دیا۔ پھر مجھے کہتا ہے کہ گوری پاگل ہے بار بار سلام کیے جا رہی ہے۔

Hahahaha Or aksar naye log ASL k bdle main wa alaikum Salam likh dete thay

MSN messenger bhi hota tha... Dailup connection.. SIUET ka 100 wala Card...10 hours. SiUET ke system mai fault tha agr 10 ghante pore hone ke baad disconnect na kro to internet chalta rehta tha. Majborn disconnect krna prta phone engage jata rehta tha....

ہاں وئی جواناں کافی پرانا لگدا ایں کوئی میجر ایں یا کرنل تک ترقی پاہ چکیاں ؟

Yahoo ka Pakistan tourism se koi relation?
