Loading video...
Video Failed to Load
آج کل یہ ببر شیر چھایا ہوا ھے ، یوتھیوں کی صحیح کتے والی کرتا ھے 👏👍 ۔۔
18,545 views • 1 year ago •via X (Twitter)
8 Comments

To shkal se hera mandi dalal lgty ho

- Come Around

@Tahirmughalpml8 Sir Yeh Sari cheezain to thk hain zara yeh bataye mian sahib ne wo zaraye bata diye jin zaraye se apartments khareede the ya mian sahib ka wohi jawab hai ke mere asase aamdan se zyada hain to tumhe kia?

موٹر وے بنایا میٹرو بس بنائی کیا عوام اب اس کا اچار ڈالے گی شہباز شریف نے تو عوام کو چلنے اور بیٹھنے کے قابل نہیں چھوڑا مہنگائی نے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی چھین لی لوگوں کا کاروبار بند ہو گیا نوجوان بے روزگار ہے فیکٹریاں بند ہو گئی اج اس کا ذمہ دار کون ہے

اس قوم نے کیا ترقی کرنی ہے جو نصف صدی کے بعد بھی نالے گٹر اور روڈوں کی بات کر رہی ہیں موٹروے کی لیکن المیہ یہ ہے جس بنیاد پر ملک کو حاصل کیا اس مقصد کو بھول گئی جس کا خمیازہ ذلت اور رسوئی ان کا مقدر بن چکی ہے اور قوم شخصیت پرستی پر لگ گئی

جرنیلی نظام کی برکتیں۔ 19 کو چیمئینز ٹرافی شروع ہوئی اور 23 کو ہم الحمدللہ چیمپیئنز ٹرافی سے باہر۔ 😎 یہ دیگ بھی باوجی کے پاس رائیونڈ جائیگی 😂

اس کو پانی بھی پلاؤ

یوتھیوں کی طرح بونگیاں نہیں مارتا بات دلیل کے ساتھ کرتا ہے
