Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
آج کے بڑوں کی بے بسی۔ کمرے سے چلے جانے کا کہنے کا عملی جواب۔😀
14,223 görüntüleme • 1 gün önce •via X (Twitter)
37 Yorum

ماشاللہ سر رونقیں لگی رہیں 🌹

ممتاز ہماری مائیں اور دادیاں ہمیں والد اور چچاؤں سے اتنا ڈراتی تھیں کہ اللہ پناہ اور یہاں کونے میں کھڑی دادی ہلا شیری دے رہی ہے۔ بہت فرق پڑ گیا ہے۔

سرہم ریڈیودورکےلوگ اور یہ چیٹ جی پی ٹی AIکے دورکےبچےہیں دادی کوانکی خواہشات خوشیوں میں دلی اورذہنی سکون ملتاہےیہ اچھی بات ہےمثبت پہلودیکھناچاہیے 🌹میرےخیال میں ہماری دادی اورانکی دادی کےدرمیان وقت بہت بدل گیا

ہمارا ایک چچا ہمیں ریڈیو پہ گانے سننے کی اجازت دے دیتا تھا، ایک بار اس کے پاس بیٹھے گانے سُن رہے تھے کہ پتہ چلا کہ والد صاحب آ رہے ہیں، اس نے ہمیں پچھلی کھڑکی سے فرار کروا کر اپنی عزت بچای تھی۔😀

ہا ہا ہا ۔۔۔۔چند دن پہلے نواسے کے حاصل کردہ نمبروں پر تنقید کی ۔جوابا” کہنے لگا ۔۔ امی آپ کی امریکہ کی ٹکٹ جلد بک کروانی پڑے گی ۔ میں یہی سوچتی ہوں ۔بڑوں کی بھی خدمت کی 🤔بچوں کی بھی خدمت کی😂😊۔۔۔۔ نجانے ہماری خدمت کون کرے گا 😂😂😂

Allah Pak in bachou ko Ta-der apko tang kerne ki toufiq ata fermaye.. Apki ye muskarahat hamesha Qaim o daim rakhe.. Sir.. Love and regards.

🤲

اللّٰہ آپ کے گھر یہ رونق لگائے رکھے

🤲

This time will fly in the blink of an eye.....enjoy every single moment of it...

❤❤

خوش رہیں، مسکراتے رہیں۔ 🤲

Hahaha 😂🤣

یہ وہ بڑے ہیں جنکو اپنی اولاد نافرمان لگتی تھی اور اب اُنکی اولاد کے آگے یہ خود ڈھیر ہوئے ہیں 🤣😂😉

Spare the rod, spoil the child.

ما شاءاللّہ انکل

آج کی خوراک کا زیادہ اثر ہے

Itni masti krney waley bachey

Kahani ghar ghar ki

آج کل کے بچے بس آفت ہیں آفت

ماشاءاللہ بچوں سے گھر کی رونق ہوتی ♥️♥️

ہر گھر کا یہ حال ہے پر اچھا ہے

ماشاالللہ جی ان سے تو رونق ھوتی جی

😂😂

سر جی آپ تو دادا ہیں ادھر بچے ابوں کی نہیں سنتے۔

بچوں سے ہی گھر میں رونق ہوتی ہے اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشیوں اور کامیابیوں کے ساتھ سلامت رکھے۔ آمین

یہ جواب میں بدمعاشی کا مظاہرہ کیا گیا ہے 🥰

ماشاءاللہ..... 😊😊

ھاھاھا 😜

Naughty boys...😅😅

oOoOO 😮

ماشاءاللہ💞

😄😄

یہ رونقیں سدا سلامت رہیں آمین

اللہ پاک سلامت رکھے آمین

رونقیں لگی ہوئی ہیں

Lucky you are sir
