Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آج کے دن جب عمران خان پر حملہ ہوا
190,845 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ تشدد کرکے اپنی عزت کروالیں گے کسی غلط فہمی میں نہ رہے عزت دینے والا اللہ تعالیٰ ہے عمران احمد خان نیازی

سب جان بچانے کے لیے ادھر ادھر بھاگ رہے لیکن 2 معصوم بچے گولیوں کی آواز سے بے نیاز اپنے باپ کی لاش پہ کھڑے اسے اٹھانے کی کوشش کر رہے 💔🥺

خان صاب نے تو پہلے ہی سب کو warn کر دیا تھا، لیکن یہ ڈرپوک قوم ظلم سہہ سکتی ہے لیکن اپنے لئے stand نہی لے سکتے🤷🏻♀️😐 @ImranKhanPTI @PTIofficial

بہت اچھے سے یاد ہے یہ دن اور اس دن کی تکلیف 🥺💔

اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے۔۔

خان صاحب کو گولی لگ گئی ہے ۔۔۔۔ اففففففففف اللہ آج بھی اتنی ہی تکلیف ہوئی سن کر جتنی اس دن ہوئی تھی اے میرے دلیر جوان بھائیو نکلو نا کیوں نہیں نکلتے 🥺

Theses kids .. inkY father bhe SHAHEED huwa thay. Sir me goli lagi . 😞😞😞🥺🥺 you can hear the voice. BABA...!BAABAA...! .

عمران خان کو جعلی گولیاں لگی ، سیاسی فائدہ عمران کو ہوا ، وہ حملہ عمران نے خود کروایا تھا ۔

یار بچوں کا باپ بچوں کے سامنے..... یا خدا تو انصاف کردے..
