Loading video...
Video Failed to Load
آج کے دور میں اگر ایسا گانا کسی نے گایا ہوتا تو کیا ہونا تھا؟
12,517 views • 1 month ago •via X (Twitter)
23 Comments

ہمارے والوں نے چار پنڈ دے دینے تھے اور ہمارے سر پہ مسلط کر دینی تھی

اس سے اندازہ ہوتا ھے کہ موسیقی کے پسند کرنے کے تقاضے وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ھوتے جاتے ھیں ۔۔۔ گویا یہ ایک ارتقائی عمل ھے جس میں وقت کے ساتھ تغیر لازم ھے ۔

چاہت فتح کی پڑدادی ھے۔ یہ تو پھر کچھ سر میں ھے۔ وہ دریائی گھوڑے کا بچہ تو بس۔۔۔۔

😅😅

اس دور کے سچے انسان تھے ؟ آج کے دور لوگ شاہد سچے انسانوں کی میٹھی آواز سسناپسند ہی نہیں کرتے ہیں؟

استاد کے فتح کے آباؤاجداد کا پتہ چلانے پر میں آپ کے لئے حکومت سے ایک سپیشل ایوار ڈدینے کی سفارش کا کرتا ہوں

😅😅😅 بہت شکریہ

یہ موصوف ہیں کیسے قومی ترانے کی بےحرمتی کر رہے ہیں

بلوانے والے کھڑے سن رہے ہیں اب تو عزت و احترام رہا ہی نہیں

اس دور میں استاد چاہت علی حان صاحب ہیں نہ مقابلہ ہو جات

انج نہ کر 🙏

🤣

دکی ماچھن کی زندگی کی کہانی۔ لاجواب عورت کی لاجواب زندگی

You’re underestimating Chahat Fateh.

شاید پہلے ریسرچ کرتے کہ کون سی زبان میں گا رہی ہے آواز کم اور بیک میوزک لاوڈ

چاہت فتح علی خان کی بہن لگتی ہے

اج کل اس سے بھی گیا گزرا گانا گاتا ہے ایک بندہ جس کا نام ہے چاہت فتح علی خان ,لوگ لاکھوں روپیہ دیتے ہیں اس کو اور وہ مختلف فنکشن میں جا کر اس طرح کے گانے گاتا ہے یا اس سے بھی برے .

اس وقت یہ کیا کمال گلوکارہ ہوں گی جس کو دو گاوں انعام میں دیے گئے 👍

It feels like classic english opera…

Is moamle men hm bht bdzaoq hen

جب سے میں نء ایکس لی پوسٹ کی تصدیق کرنا شروع کیا ہے اس جیسی ہر دوسری پوسٹ جھوٹ نکل رہی ہے 😗

England did ruled for centuries so it was inevitable

آپ نے ہی اِس آواز کا گلا دبا دینا تھا
