正在加载视频...

视频加载失败

احتجاج ہورہا ہے لیکن دکھایا نہیں جائیگا

802,791 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

Hiba Fawad 的头像
Hiba Fawad3 年前

بلکل نی دیکھا رہے

Syed Kamran Naqvi 的头像
Syed Kamran Naqvi3 年前

مختاریا گل ودھ گئی جے، خان نال جنسی زیادتی تھیندی پئی ہے پر کوئی دسدا نئیں پیا

Rao Abdul Bari 的头像
Rao Abdul Bari3 年前

تھوڑا تھوڑا احتجاج ٹی وی چینلوں کے دفاتر کی طرف بھی تقسیم کیا جائے۔ کیونکہ یہ سب احتجاج نہ دکھا کر فاشزم کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔

S U F Y A N 的头像
S U F Y A N3 年前

This will haunt you! #BehindYouSkipper

𝐏𝐓𝐈_𝐋𝐨𝐯𝐞𝐫 的头像
𝐏𝐓𝐈_𝐋𝐨𝐯𝐞𝐫3 年前

ملک کے دھشتگرد ادارے نے ملک کے سب سے مقبول لیڈر کو اغواء کرلیا اور ملک میں قانون کی بالادستی قائم رکھنے والا ادارہ خاموش تماشائی بنا سہولت کاری کا کام کررہا ۔

PTI Muzaffargarh 的头像
PTI Muzaffargarh3 年前

عمران خان نے اس قوم کے لئے لڑتے ہوئے اپنی زندگی کے 27 قیمتی سال دئیے ہیں- آج اگر وہ گرفتار ہے تو اب ہمارا آپ کا اتنا بھی فرض نہیں بنتا کہ ہم بھی اس کی رہائی کے لئے لڑیں؟

𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝒐𝒑𝒉𝒐𝒃𝒊𝒄 的头像
𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏𝒐𝒑𝒉𝒐𝒃𝒊𝒄3 年前

عدالت کے اندر سے گرفتار کر کے بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کوئی قانون باقی نہیں بچا۔ نکلو اور قانون خود بناو کیونکہ پاکستان میں قانون نامی چیز ہے ہی نہیں کچھ آمیر زادو کے پروٹیکشن کو قانون کا نام دیا ہے اٹھوں اور آپنا قانون اور آپنا خق چھین کے لے لو

◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ 的头像
◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ3 年前

پتہ ھے سر یہ أپنے ساۓ سے ڈریں گے

相关视频