Loading video...
Video Failed to Load
احد پہاڑ جتنا قرض بھی ہو تو ادا ہو جائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بتلایا ہوا وظیفہ
114,603 views • 1 year ago •via X (Twitter)
7 Comments

اکثر ملحدیں قرآن یا رسول کا فرمان سن کر جس طرح چیختے ہیں وہیں سے انکی ترجیحات کا اندازہ کریں یہ بات کسی مولوی کی نہیں رسول اللہ کی ہے لیکن انکو اپنے نبی رسول کی بات بھی ہضم نہیں ہوتی اس قدر فتنہ بڑھ چکا ہے احباب کمنٹس دیکھ لیں رسول اللہ کی حدیث پر چیخ و پکار

اللهم مالك الملك تؤتي الملك من تشاء وتنزع الملك ممن تشاء وتعز من تشاء وتذل من تشاء بيدك الخير إنك على كل شيء قدير، رحمن الدنيا والآخرة ورحيمهما تعطي من تشاء منهما وتمنع من تشاء منهما، ارحمني رحمة تغنني بها عن رحمة من سواك.

شہباز شریف کو بتائیں یہ ملک کا قرضہ تو ختم ہو یار

میری سمجھ کے مطابق رزق میں برکت اور قرض سے چھٹکارا، محنت اور لگن سے کام کرنے اور رزق حلال کمانے سے ہی ممکن ہے۔ ہاں کاروبار یا ملازمت میں برکت، اللہ تعالٰی کے بتائے ہوئے راستے اور دوسروں کے حقوق کی ادائیگی میں پوشیدہ ہے 🙏

پاکستان کا قرضہ بھی اتر جائے گا اس عمل سے؟

Allama sb reference share kr den ..ya phr zair zbr k sath share kr den please

مولانا آپ کی بات تب مانیں گے اگر آپ یہ وظیفہ پڑھ کر پاکستان کے قرضے بغیر ٹیکس لگواے ادا کروا دیں ۔۔۔
