正在加载视频...

视频加载失败

احمدیوں کو غیر مسلم قرار دے کر اس قوم نے جو بویا وہ کاٹ رہی ہے

121,622 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

لائلپوری 的头像
لائلپوری2 年前

یوتھیو اب بھی وقت ہے ہوش میں آجاو، یہ قادیانی لابیوں تمہارا ایمان داؤ پر لگوا چکی ہیں، پہلے عمران خان نے ختم نبوت کیخلاف بات کی اور اب اسکے یہ چیلے بھی قادیانیوں کی حمایت میں سامنے آچکے ہیں۔

Koli Bpositive 的头像
Koli Bpositive2 年前

قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا سوائے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے 😅

Tribal Fact Checker 的头像
Tribal Fact Checker2 年前

مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ۗ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا Muhammad (SAW) is not the father of any man among you, but he is the Messenger of Allah and the last (end) of the Prophets. And Allah is Ever AllAware of everything. #RamadanKareem #Facts

راجہ عاصم 的头像
راجہ عاصم2 年前

ایسے بڑے بڑے لعنتی عناصر پی ٹی آئی میں موجود ہیں تھوڑا صبر کریں واری واری سارے مینڈک 🐸🐸🐸 باہر نکل آئیں گے

Dr. Eram 的头像
Dr. Eram2 年前

یہ تو طے ہے کہ وہ مسلم نہیں لیکن ان کو مارنے یا ان کی عبادت گاہوں کو نقصان نہیں پہنچانا چاہئے وہ بھی دوسرے غیر مسلموں کی طرح رہ سکتے ہیں اور ں کے جان و مال کی ذمہ داری ریاست کا کام ہے

NIMRA⚡نمرا 的头像
NIMRA⚡نمرا2 年前

تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد 🤎

Abdul Khaliq Mohsin Farooqi 的头像
Abdul Khaliq Mohsin Farooqi2 年前

جب بھٹو بد بخت نے اس معاملے کو اسمبلی میں پہنچایا تو اسوقت حضرت مرزا ناصر احمد صاحب رحمہ اللہ نے پورے ایوان کے سامنے وہ تنبیہہ پڑھ کر سنائی جو محضر نامہ میں موجود ہے مگر بھٹو بد بخت نے اسے نظر انداز کر دیا۔ وہ تنبیہہ یہی تھی کہ یہ جو کرنے جا رہے ہیں اسکے بہت بھیانک نتائج نکلیں گے

Malik Zubair 🇵🇰🇵🇸𓃵⚔️ 的头像
Malik Zubair 🇵🇰🇵🇸𓃵⚔️2 年前

@MoeedNj قادیانی کل بھی مرتد تھے اور آج بھی مرتد ہیں اور تاقیامت مرتد رہیں گے۔ تم لوگ جو مرضی کرلو اس قانون کو ختم نہیں کروا سکتے۔ قادیانی اور اسکے چاہنے والے ان کیلئے آواز اٹھانے والے انکے لیئے کام کرنے والے زب زندیق مرتد ہیں اور دنیا کے بدترین کافر ہیں۔

🕋 S A B A H 🍉 的头像
🕋 S A B A H 🍉2 年前

یہی وہ فتنہ سوچ اور تعلیم ہے جو یہ لوگ اس پاکستان کو اسرائیل اور فلسطین کے جیسا حال بنانے کے لیے جاری کیئے ہوئے ہیں۔ ان کو پاکستان کی پہچان بطور مسلم ملک اس دنیا کے نقشہ سے مٹانی ہے۔ہر وہ انسان جو کلمہ طیبہ، قرآن پاک پر ایمان اور محمد (ص) آخری نبی نہیں تسلیم کرے وہ مسلمان نہیں۔

相关视频