Loading video...
Video Failed to Load
اختلاف اور بائیکاٹ اپنی جگہ۔۔۔ لیکن منہ پر ماسک پہن کر، موبائل فلائٹ موڈ پر لگا کر، صبح فجر کی آذان کے وقت کسی عسكری بينک کی ATM مشين پر ايلفی ڈال کر بند کرنا کوئی اچھی بات ہے کیا؟؟؟؟ #BoycottFaujiBusiness #BoycottAskariProducts
84,473 views • 1 year ago •via X (Twitter)
8 Comments

Tariq Khan1 year ago
اگر کوئی بینک ڈوبنے کے قریب ہو تو اپنے پیسے وہاں سے نکال لینے چاییئے۔ ہمارا تو سب پاکستانیوں کو یہی مشورہ ہے۔ آگے آپکی مرضی بھائیو۔۔۔

Mr Rumi (✊ انقلاب)1 year ago
بری بات 👍😂

قدر دان1 year ago
کیا یہ خبر پاکستانی چینلز دکھا رہے ہیں۔ مشینیں مرمت کریں گے تو دوبارہ حملہ ہو جائے گا، بالآخر انہیں مشین کے ساتھ فوجی کھڑا کرنا پڑے گا اور پھر فوجی کی پھینٹی کے ساتھ مشین کا قلع قمع نا کر دیں لوگ😱

Rabiya Khan (pti)🇵🇰1 year ago
خطرناک سازش۔۔۔۔۔😂 خوفناک پلان۔۔۔۔۔🤭 ۔ نیوز دینے کا انداز انجوائے کرنے والا ہے بس ۔۔۔۔🙊🙉🙈 ۔ #BoycottFaujiBusiness #BoycottAskariProducts

Salman Khan1 year ago
🤣🤣

Amra Younus1 year ago
@EccPti45354 😂

Sam 🌏1 year ago
اگر ATM میں سگریٹ کی فلٹر ڈال کر اوپر سے ایلفی ڈال دو گے تو ATM بلکل ہی بیکار ہو جاتا ہے کیا ایسا کرنا بری بات ہے؟🤔

Salman Khan1 year ago
Oh really 🤣🤣

