Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
آخر تک سنیے اور دیکھیے ۔۔۔ کچھ تو ہے
80,381 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

ساتھ ہیں تیرے ہر ماں کی دعا 🤲🤲

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء واقعی, عمران خان کو ماں کی دعائیں ہیں! 🙏📷 #امیدکیکرن

انکے بچے کا تو ایک دفعہ علاج ہوا ہے تو اتنی مشکور ہے میرے بیٹے کا مسلسل چھٹی دفعہ ہورہا ہے اور وہ بھی بالکل مفت میں کہتا ہوں عمران خان جیسا بیٹا اللہ ہر کسی کو دے صرف غریب والدین کو احساس ہوسکتا ہے جب بچے کو کینسر ہو تو کتنا خرچہ آتا ہے مگر شوکت خانم ہسپتال میں مفت ہے اللہ اجر دے

عمران خان نے اللہ سے جو مانگا اللہ نے اس کو دیا اور انشااللہ اب وہ جو پاکستان کی حقیقی آزادی مانگ رہا ھے وہ بھی ملے گی اللہ اپنے اس بندے سے بہت ذیادہ محبت کرتا ھے جو اس کے بندوں سے محبت کریں

رولا دیا بھائی جان بہت کچھ لکھنا چاہتا ہوں لیکن بسسسسس کچھ نہیں کہا جاسکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایلون مسک کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پرچہ درج کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے کیونکہ اس کے X پر لاکھوں کے اجتماع پر پوری دنیا میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔۔۔ ہاہاہا

یاررررررررررر خان تم ایسے ہی میرے جان نہیں ہوئے تم شہزادے ہو یارا 🌼

ایسا ہے ہمارا لیڈر اور اس ظالم نظام میں ایک امید کی کرن❤️😢🤲

عمران خان نے صحت کارڈ میں دس لاکھ رکھے نگران حکومت نے وہ چار لاکھ کئے اس چار لاکھ میں مجھے ہارٹ اٹیک کے بعد دو سٹنٹ ڈالے گئے میں اور میرے جیسے لاکھوں لوگ مرتے دم تک خان کو دعائیں دیں گے عمران خان زندہ باد

Mera Murshad Meri Jaaan 😭😭😭😭. Miss you Murshad e Pak
Benzer Videolar
یار اس بندے میں آخر کچھ بات تو ہے ، یہ بندہ برینڈ ہے ۔🔥
سردار شفیق خان
73,716 görüntüleme • 11 ay önce
Sensitive content
اگر آپ نے یہ ویڈیو نہیں دیکھی تو آپ نے کچھ نہیں دیکھا - ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور کومنٹ میں سبحان اللہ ضرور لکھیں - 🕋♥️
N A E E M
76,584 görüntüleme • 1 yıl önce
