Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

آخری موقع ہے!!! کر ڈالو، پاکستان کے لیے!

232,482 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля X3 ایکس تھری
X3 ایکس تھری2 лет назад

عمران خان کی قیادت میں پاکستان بہتری کی جانب گامزن تھا۔ ملکی خزانے کی حالت بھی بہترین تھی تو تم جیسے حرامخوروں نے ہی اس کو تباہی کی طرف دھکیلنا شروع کیا۔ دن رات پروپیگنڈہ، ہر طرف بے غیرتی! پہلے ادارے گروی رکھتے تھے اب بیچو! پورا ملک بیچو! انہیں کیوزن نہ بیچیں جنکی وجہ سے ایسا ہوا

Фото профиля Peshawar Mobile phone
Peshawar Mobile phone2 лет назад

#میں ایک مشورہ دے سکتا ہوں ہمارا فوج بھیجو دوسرا ملکوں میں جزیرہ لیا اور بزنس بنایا اور بلڈنگ بنایا واپس کرو جو پیسہ واپس کرو ملک صحیح ہوگا

Фото профиля Insaf Post™
Insaf Post™2 лет назад

پاکستان کا جو کرنا کر ڈالو! آخری موقع ہے، پھر عمران خان آ جائے گا ظاہر ہے بغیر ووٹوں کے بار بار تو موقع ملنے سے رہا 🤬

Фото профиля Rana Waqar Ahmed
Rana Waqar Ahmed2 лет назад

آئی پی پیز کے بجلی اور گیس کے کارخانے ڈالر میں پیمنٹ کپیسٹی پیمنٹ بجلی خریدو یا نہ خریدو ادائیگی کرنی پڑے ان معاہدوں نے معیشت اور صنعت کی جڑیں کھوکھلی کر دی عام آدمی آج بجلی کا بل ادا نہیں کر سکتا برصغیر میں سب سے مہنگی بجلی پاکستان میں لیکن اسکا ذکر نہیں کیا گیا ؟

Фото профиля Raaz
Raaz2 лет назад

بھاڑ میں جاؤ ۔۔۔۔۔کسانوں کے لیے جس چینل نے آواز نہیں اٹھائی اس پہ لعنت

Фото профиля malik nadeem ahmed
malik nadeem ahmed2 лет назад

کوئی لاسٹ چانس نہیں ہے ہوتا ، جب تک دنیا موجود ہے تب تک چانس ہیں امید ہے آس ہے ، نہ کوئی بندہ آخری امید اور نہ کوئی موقع آخری موقع ہے ، لاسٹ چانس آخری امید کہنا سب بکواس ہے

Фото профиля Muhammad Saqib Majeed
Muhammad Saqib Majeed2 лет назад

سب سے بڑے ٹیکس چور تو میڈیا والے ہیں، جو حکومتوں کو بلیک میل کر کے ٹیکس معاف کرواتے ہیں، چوروں سے پیسے کھا کر ان کا بیانیہ عوام میں بیچتے ہیں، اس ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچانے والی میڈیا انڈسٹری ہے۔۔پہلے اپنے آپ کو تو ٹھیک کر لو پھر یہ بھاشن دینا۔۔

Фото профиля Mian Amir Abbas
Mian Amir Abbas2 лет назад

کونسی وارننگ کونسا ایجنڈا ہے آپ کا کس نے کہا ہے آپ کو یہ کرنے کے لیے لاسٹ پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کی آخری وارننگ نا چلا دینا

Фото профиля مفتی مفتا Green Party of Pakistan
مفتی مفتا Green Party of Pakistan2 лет назад

ڈیر میر خلیل الرحمان فاؤنڈیشن اور اگر ہم آپ کو سالانہ 840 ارب روپے کی گرین اکانامی جنریٹ کرنے کی فل پریزنٹیشن دیں تو کیا آپ ہمیں موقع دینگے؟🤔

Фото профиля Bilal
Bilal2 лет назад

tell your masters tweet from own account

Похожие видео