Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آخری پروگرام کا آخری پیغام : میں کل بھی یہی کہتا تھا میں آج بھی یہی کہتا ہوں کہ شوکت خانم اسپتال کو اپنی ناپاک سیاست سے دور رکھئے ، مجبور عوام کو کینسر جیسی موذی بیماری سے ریلیف دینے والے ادارے کو ذاتی انا اور سیاست کی بھینٹ... show more
111,080 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

Agree 💯

✦ The Fatal Encounter ✦ One year into King Jeong-jo’s reign, a fated day unfolds about one who must live, one who must kill, and one who must protect. 🍿Watch Now

خواجہ آصف اور وہ لوگ جو شوکت خانم کے خلاف بکواس کر رہے ہیں رب سے دعا ہے کہ ان کو کینسر میں مبتلا کر دیں تاکہ ان کو احساس ہوجائے۔

یہ تو کمرشل ہسپتال ہے پبلک سیکٹر اور دیگر کافی پرائمری ادارے صحیح معنوں میں ایسے کینسر ہسپتال چلا رہے ہیں جہاں واقعی مفت علاج کی سہولت بھی ہے اور سب مریضوں کو علاج کے لیئے قبول بھی کیا جاتا ہے

شوکت خانم کی کمائی کھانے والا چندہ چور

شوکت خانم کی جگہ کسی غریب اورنادار انسان کو صدقہ دیں تاکہ آپکا پیسہ ضائع نہ ہو

عمران اور اُس کے خاندان نے اپنی ماں بیچی ھی اسی لیے ھے کہ پوری زندگی کی روٹی لگی رھے اور خود کچھ نہ کرنا پڑے

یقیناً بجا فرما رہے ہیں لیکن کم ظرفوں کا کوئی دین امان ضمیر نہیں ہوتا

یہ پاکستان میں پاکستانیوں کو ہر وہ چیز وہ کام نہیں کرنے دیں رہا ہے جسکی وجہ سے پاکستان کو یا پاکستانیوں کو فائیدہ پہنچ رہا ہے پاکستان کے ہر ادارہ آج کی حکومت پاکستان کو پاکستانیو کو بغیزتی بربادی کیلئے کام کرتا ہے

زکوات انفرادی عمل ہے غریب اور مستحق کو دی جاتی ہے اداروں کو زکوات دینا کب سے فرض ہو گیا ۔۔؟ پاکستان میں غربت کی ایک وجہ زکوات کا درست نہ دینا بھی ہے اسلام میں کہیں نہیں لکھا کہ زکوات کے پیسوں سے اربوں روپے کی بلڈنگ اور مہنگے ترین ڈاکٹر اور کروڑوں روپے لینے والا عملہ ہاٸر کیا جاٸے
