Loading video...
Video Failed to Load
آخری گیند تک مقابلہ کرنا ہے ! عمران خان
20,724 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

آخری گیند تک بندہ تب لڑ سکتا ہے جب سارے پلیئرز بندےکے ساتھ مخلص ہوتے ہیں۔ اور خان صاحب آخری گیند تک اس لئے نہیں کھیل سکتا کیونکہ پی ٹی آئی میں ۹۸ % لوگ اسٹیبلشمنٹ کی ناجائز اولاد ہے۔

خان صاحب نے تو کیا اور کر بھی رہے ہیں سوال تو اب صرف ہمارے بارے میں ہے

انشااللہ فتح حق اور سچ ہوگی ایک دن باطل ختم ہوگا

Aap log bhe Kabhi muqabla Karlen

آخری گیند تک تو کھیل چکے ہو اس سے زیادہ اور کیا کرنا ہے شراریک شوشن آخری بال ہی تو تھا جو تم بغیر مزاحمت کے رضامندی سے کرگزرے اب مزید یوھتیوں کو پھدو نہ بناؤ ۔۔سب جان چکے ہیں کہ تم اب اک چلے ہوئے کارتوس ہو۔۔۔

میرا لیڈر💚❤️

Oh bhai ap logo ko kuch karna hoga ase nahi ka khan akhiree ganed tak larha gha

Topi drama band kero ...awaam jab tk logon kae saath bahir nikalti thi..charge hoti thi thou tum log khud awaam ko ghar bhej detey they...apni tehreek sae tm logon nae khud hawa nikali...

اور وہ اخری گیند ختم ہو چکی ہے

Such main THK gy hn
