正在加载视频...

视频加载失败

اخلاقیات کا درس مجھے مت دیں۔۔!!

51,009 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Ray 的头像
Ray1 年前

محترمہ، آپ نے غلطی کی ہے، اور غلطی پر اڑے رہنا جہالت کے مترادف ہے۔ اگر سیاست کرنی ہے تو عقل اور حکمت سے کام لیں اور سیاسی بصیرت کا مظاہرہ کرنا سیکھیں۔ میں اس پی پی کے رکن کو سراہتا ہوں جس نے صبر اور دانشمندی کا مظاہرہ کیا۔

Khaula Chaudhry 的头像
Khaula Chaudhry1 年前

😂😂

Shahzad Shafi 的头像
Shahzad Shafi1 年前

اوکے بلاول کے سودے میں منہ مارتی پھرو یہی تمہاری قسمت میں لکھا ہے یہی تمہاری مادری زبان ہے تو اسی میں ہی جواب دے دیتے ہیں

Sadia Asghar 的头像
Sadia Asghar1 年前

فلٹرز کے بغیر شہباز گل کا زنانہ ورژن لگتی ہے یہ بے شرم یوتھن

Sadia Asghar 的头像
Sadia Asghar1 年前

یوتھئیوں کا اخلاقیات سے کیا لینا دینا ،شرم عزت زمان پارک میں بیچ کر ہی اس لیول تک پہنچتی ہیں

Rana Zulfiqar Noon 的头像
Rana Zulfiqar Noon1 年前

کوئی اس چغل کو لیتر کیوں نہیں مارتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ انتشار پیدا کر رہی ہے @OfficialDPRPP کیا اپ کو اس دہشت گرد کی کسی کاروائی کا انتظار ہے ؟ یہ سٹیٹ کے خلاف لوگوں میں زہر بھر رہی ہے پکڑیں اس مینٹل کو

Rashid Hashmi 的头像
Rashid Hashmi1 年前

چلیں اب اگر کوئی اسے جواب میں ننگی گالیاں دیتا ہے تو کم از کم عورت کارڈ کھیلنے والوں کا تو منہ بند رہے گا۔😃

Rana Zulfiqar Noon 的头像
Rana Zulfiqar Noon1 年前

بی بی کاش جہاں اپ یہ خاندانی تربیت دکھا رہی ہیں کاش کاش کاش کاش مجھ جیسا کوئی دل جلا جيالا وہاں موجود ہو ۔ پھر تیل اٹے کا بھاؤ اپ کو بتاے ۔

Pardesi Girl 的头像
Pardesi Girl1 年前

ہاہاہا شہزادی ہماری ۔۔ خوش رہو

相关视频