Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اخے اسرائیلی پروڈکٹس دا بائیکاٹ کرو اسرائیل سالا لگدا Made in Pakistan
183,419 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

Hakeem Zia AL Ghanivor 1 Jahr
یہ تو لیمن سوڈا بنا رھے ھیں اگر یہ سپرائٹ دو نمبر بنا رھے ھوتے تو اوپر ڈھکن سپرائٹ کا لگاتے

Jabbar Jattalavor 1 Jahr
یہ لیمن سوڈا ہے جب سپرائیٹ یا سیون اپ بنے گی تب ویڈیو نہیں بنے گی

Azee Mevor 1 Jahr
یہ بھی بڑی مہربانی کہ بوتلیں دھو کر بھر رہا ہے

CH. WAJAHAT ALI KHANvor 1 Jahr
مٹھائی، بسکٹس اور رسک بنانے کا طریقہ بھی دکھائیں۔

Muhammad Tathirvor 1 Jahr
😁😂 جب میں بالکل فارغ تھا تو یہ کام کیا تھا، خود بھر لیتا تھا

Jabbar Jattalavor 1 Jahr
اس میں مارجن کم ہے بوتلیں ٹوٹ جاتی ہیں وہی کامیاب ہیں جو ساتھ دو نمبر پیپسی یا سپرائیٹ کا بزنس کرتے ہیں

Muzaffar Mehmoodvor 1 Jahr
مکمل Hygienic

عکسvor 1 Jahr
صفائی چیک کرو استاد جی 😂

naeembaryvor 1 Jahr
😂😂😂😂😂🤦♂️🙏🙏🙏🙏
