正在加载视频...
视频加载失败
اخے میں کیمپین نا کرتا تو کھمبے بھی نا ملتے۔
11 条评论

khattak1 年前
ہم بھی خیبر پختون خواہ سے ہیں ہم نے تو مروت کی وجہ سے ووٹ تو نہیں دیا ہم نے عمران خان کی وجہ سے ووٹ دیا ہے ہم صرف عمران خان کو جانتے ہیں

Solar Heavy1 年前
- Come Around

Leena Khan1 年前
کمپیین تو سوشل میڈیا والوں نے کرا یہ کس چیز کا کریڈٹ لے رہا ہے 😬🤦

Rana Suleman1 年前
2018 کے الیکشن میں 92 ووٹ تھے جناب کے 🤣

ImranKhan1 年前
یہ پاکستان کا واحد الیکشن تھا کہ جس میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدراوں کا کوئ خرچہ نہی ہوا ۔۔عوام نے ووٹ صرف عمران خان کو دیا

Zobia Nasir1 年前
اور تم سوشل میڈیا پر عورت سے مرد کیسے بن گۓ ؟

Rafiullah khan Niazi🇵🇰1 年前
Ehsan faramosh

ماہی✨1 年前
ہمارے خان جیسا کوئی نہیں ہے

Toor1 年前
@sherafzalmarwat teri oqat ka bhut dair sy pata chala awam ko 👋👋👋

Hassan Samaq1 年前
@sherafzalmarwat 🤣👆

Mr.Rasheed1 年前
اب مروت کی خیر نہیں
