Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

اداکارہ میرا مدینہ میں نماز پڑھتے ہوئے خود اپنی ویڈیو بنا رہی ہے

400,427 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇵🇰 profil fotoğrafı
Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇵🇰3 yıl önce

استغفرللہ ثواب کی جگہ الٹا گناہ کما رہی ہے اللہ عقل اور ہدایت دے آمین 🙏🏽

Ayesha profil fotoğrafı
Ayesha3 yıl önce

🤦🏾‍♀️🤦🏾‍♀️🤦🏾‍♀️🤦🏾‍♀️ اللہ ہدایت دے! میں نے حرم میں ایک ایسی باجی کو دیکھا تھا جو ویڈیو کال پر تھی نماز کے دوران۔ اللہ کے سامنے ہیں لیکن حاضر نہیں ہیں۔

Shemo profil fotoğrafı
Shemo3 yıl önce

Just look at Bright Side, we can see Medina Masjid e Nabawi.

ابُو عبداللہ ★™ profil fotoğrafı
ابُو عبداللہ ★™3 yıl önce

میں‌ تم پرسب سے زیادہ جس چیز کا خطرہ محسوس کرتا ہوں‌ وہ شرک اصغر کا خطرہ ہے اور وہ ریاکاری ہے، قیامت کے دن جب لوگوں‌ کو ان کے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا تو ریا کاروں‌ سے اللہ تعالی کہے گا : ان لوگوں‌ کے پاس جاؤ جن کو دکھانے کے لئے تم دنیا میں اعمال کرتے تھے اوردیکھوکیا تم ان کے پاس کوئی صلہ پاتے ہو۔ ریاکاری دجال کے فتنے سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔ ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس نکل کر آئے، ہم مسیح دجال کا تذکرہ کر رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ألَا أُخبركم بما هو أخوفُ عليكم عندي من المسيحِ الدجالِ قال قلنا بلى فقال الشركُ الخفيُّ أن يقومَ الرجلُ يُصلي فيُزيِّنُ صلاتَه لما يرى من نظرِ رجلٍ(صحيح ابن ماجه:3408) ترجمہ: کیا میں تم کو ایسی چیز کے بارے میں نہ بتا دوں جو میرے نزدیک مسیح دجال سے بھی زیادہ خطرناک ہے؟ ہم نے عرض کیا: کیوں نہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:وہ پوشیدہ شرک ہے جو یہ ہے کہ آدمی نماز پڑھنے کھڑا ہوتا ہے، تو اپنی نماز کو صرف اس وجہ سے خوبصورتی سے ادا کرتا ہے کہ کوئی آدمی اسے دیکھ رہا ہے۔

Mehwish Qamas Khan profil fotoğrafı
Mehwish Qamas Khan3 yıl önce

Let her live her life Guys. Tum sub log bary naik ay. Oski marze wo jo kary. Khud selfies lete ni takty JB madina or makka jao.

insomniac profil fotoğrafı
insomniac3 yıl önce

this is not funny anymore rather it's extremely disturbing. RasoolAllah k hawaly say koi mazak qubool nahi😡 meera should publicly apologise since she made ut public, hurting the sentiments of muslims who are too sensitive for our prophet sallalaho alaihi wassalam

𝐏𝐓𝐈_𝐋𝐨𝐯𝐞𝐫 profil fotoğrafı
𝐏𝐓𝐈_𝐋𝐨𝐯𝐞𝐫3 yıl önce

فلم انڈسٹری کی مریم نواز

Awaragard profil fotoğrafı
Awaragard3 yıl önce

ان جیسیوں کو باقاعدہ ٹاسک دئے جاتے ہونگے تاکہ قوم کی توجہ ان جیسی فضول حرکات میں تقسیم کی جاسکے ۔ اور اس جیسی عورتیں پیسوں کیلئے کچھ بھی کرسکتی ہیں ۔ ان جیسیوں سے سوشل میڈیا پر نمٹنے کو الیکشن کے بعد کیلئے رکھا جائے۔ فی الحال توجہ الیکشن کروانے اور اکثریت سےجیتنے ہر ہونا چائیے۔

Bint E Baba profil fotoğrafı
Bint E Baba3 yıl önce

علم کی کمی ہے صرف۔ لوگ تنقید کرنا پسند کرتے ہیں بجائے کہ سمجھایا جائے۔ ہم لوگوں کی زبان بہت لمبی ہے۔

Benzer Videolar