Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
آر پی او اور ڈی پی او کی تعیناتی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی منظوری سے کرنے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی اپنے ہی کیے گئے رفارم کو واپس کررہی ہے اس کے پیچھے وجہ کیا؟
22,642 görüntüleme • 1 gün önce •via X (Twitter)
17 Yorum

اسکے پیچھے معلوم المعروف نامعلوم کا اغوا کاریوں میں ملوث ہونا اور پولیس کا تماشہ دیکھنا

دیکھے ضرورت کلیے ایک فیصلہ ھوتا ھے لیکن بعد میی کوئ اس کا غلط استعمال کرتا ھے تو ظاہر ھے اسے ضرورتا ہی واپس کرکے ری سٹور کرنا پڑتا لیکن اج کل ٹی اینکر کسی بات کو کیسے سوال بناتے ھے جس کا اسے مطلب کا بھی پتہ نہی ھوتا لاحاصل بات یار میی اپ کو بہت اچھا سمجھا تھا پتہ نہی کیا ھوگیا

رہا سوال کے pti اپنےھی کئےھوئے رفارم کوواپس کیوں کر رھی ھے تو اسکی وجہ یہ ھےکہ جب یہ ریفارم کی گئی تھی اس وقت 26ویں اور 27ویں ترامیم کے ذریعے عدلیہ کومفلوج نہیں کیا گیا تھااس وقت عدلیہ آزاد تھی اور جب عدلیہ آزاد ھوتو انسان کو پتہ ھوتا ھےکہ اگر میرےساتھ کچھ غلط ھواتوعدلیہ ھےپیچھے!

اِس کی اصل وجہ آپ نہیں بتائے گے ۔۔

اب تم لوگوں کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے ابھی جو پاس ہی میں پنجاب میں خفیہ ٹرائل کا قانون پاس ہوا ہے کہ نہ جج سامنے ہو گا نہ وکیل کا پتہ نہ تفتیشی افسر کا اس پر تو کوئی پروگرام نہیں ہوا کیا جرآت ہوئی منافقو

Abbay chutiye tmhy nahi pta wja kya hy? Ye reforms pehly din se hi ghalat thy.

شیر اٹا کھا گیا جہاذ پیٹرول پی گیا اور اپکو تعیناتیوں کی پڑی ھے اب وہاں صوبہ حالات واقعات کے مطابق پولیس کو درست نہیں کریگی تو کون کریگا؟

Wjah puch rhy hain aap? Daikh nhi rhy kuch dino sy kya ho rha hai? Minister's ko utha rhi hai police

Rightfully puted mist of the people criticising pti without knowing the backgrounds

بہت خوب

Geoo Sir

شکریہ حقیقت بیان کرنے کے لیے

عمران خان نے پولیس کو موقع دیا تھا لیکن انھوں نے آزاد نہیں غلام ہی رہنا ہے

زبردست اقدام ہے۔

ہم سے زیادہ آپ کو پتہ ہے ۔🫡

کیونکہ پولیس ایک کال کی مار ہے سارے ایک آئی جی کے انڈر ہے جو کہ ذیادہ تر اسٹبلشمنٹ سے ہوتا ہے

شہزاد اقبال صاحب اگر مزکورہ افسران کی تعیناتی کا فیصلہ وزیر اعلی kpk کی منظوری سے کرنے کا کوئی فیصلہ کیا جارھا ھے تو اس میں اتنے اچھنبےکی کیا بات ؟ کوئی بھی فیصلہ پتھر پے لکیر نہیں ھوتا، وقت اور حالات کے حساب سے اس میں تبدیلی کرنے کی ضرورت ھوتی ھے !
