Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ارشد بھائی ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گئے
256,475 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

ارشدشریف تیرےخون سےانکلاب آۓگا😓

وہ قومیں اور ہیں جن کا ایک باشندہ را نے مارا تھا تو اس سے سفارتی تعلقات ہی معطل کر دیےتھے۔

@SdqJaan Jawan qabil admi ko mar diya aur sarei ghisei phitae awara animals mauj melai kar rahei hain. Kuttei ki maut marein gei

کوئ الفاظ نھی سوائے آنسوں کے بس دعاء ھے اللہ تعالیٰ پاکستان میں کسی " صحافی " کی ایسی موت کبھی نا ھو وہ خود تو شھید ہوکر جنت میں میں چلاگیا ھے لیکن کروڑوں لوگوں کو ہمیشہ کیلئے آنسو دے گیا ھے

May Allah grant him highest place in heaven, Aameen

زندگی کا سب سے زیادہ تکلیف دہ منظر یہ دیکھنا دل آج بھی وہی درد محسوس کر رہا ہمارا اپنا کوئی بچھڑ گیا ہم سے ،😭😭😭

@MAsifBh79507547 آپ کھبی بھول جائینگے یہ ھو نہیں سکتا، اور نہ آپکی شہادت رائیگاں جائے گی انشاءاللہ

اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
