Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ارشد ندیم تو خود کہہ رہا ہے کہ وزیراعظم صاحب یہ سب آپ کا ویژن ہے

109,873 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

ظہیر خان profil fotoğrafı
ظہیر خان2 yıl önce

یوتھیوں کےلئے یہ تصویر ہے کافی ہے جب بھی کوئی کامیابی ہمارے حصے میں آئی ہے تو یہ تصویر ہی نظر آئی ہے

absolutely not profil fotoğrafı
absolutely not2 yıl önce

ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں اور اپر سے کوشش بھی نہیں کرتے

Team ShehrBano profil fotoğrafı
Team ShehrBano2 yıl önce

Painful to watch… ask your PR team to do better

جیش الباکستان profil fotoğrafı
جیش الباکستان2 yıl önce

ھممممم اور پھر اواز اتی ہے اممممم پھر ٹھوڑا اگے چلا تو امممم قومیں ایسی بنتی ہیں

MNK. profil fotoğrafı
MNK.2 yıl önce

ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ شاباش ارشد ندیم

Raja profil fotoğrafı
Raja2 yıl önce

اور جعلی حکومت ایک جیولن نیزہ خرید کے نہ دے سکی۔ لخ دی لعنت تیری ٹویٹ تے

AI creator شرارتی profil fotoğrafı
AI creator شرارتی2 yıl önce

وزیراعظم کو چاہئیے بہن کا رشتہ دے کر سارا کریڈٹ گھر لے جائیں

Umm-e-Habiba profil fotoğrafı
Umm-e-Habiba2 yıl önce

وزیراعظم صاحب کے ساتھ ساتھ رانا @ranamashhood صاحب کو بھی کریڈٹ نہ دینا ناانصافی ہو گی۔

Irshad Khan profil fotoğrafı
Irshad Khan2 yıl önce

Pm ka vision hockey pe asar kion nahi krta?

Haider Turi 🚩🇵🇸 profil fotoğrafı
Haider Turi 🚩🇵🇸2 yıl önce

اپنا کیرئیر تو نہیں تباہ کرنا اس نے

Benzer Videolar

"ہائبرڈ نظام نجات کا واحد راستہ ہے۔تو اسی ہائبرڈ نظام نے تو یہاں تک پہنچا دیا ہے کہ آپ کا وزیرِ داخلہ کہہ رہا ہے کہ سسٹم کولیپس کر چکا ہے۔ اور یہ کولیپس کرنے کا جو اعتراف ہے، یہ تو کل ہم نے خود ان کے منہ سے سنا۔ ہم تو روزِ اول سے یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ سسٹم عام آدمی کو ڈیلیور نہیں کر رہا۔ یہ سسٹم گلگت بلتستان سے لے کر کشمیر تک بری طرح ناکام ہو چکا ہے۔ اس کے ثمرات آپ دیکھ رہے ہیں۔ اب آپ خود سوچیں کہ آپ خود اعتراف کر رہے ہیں کہ یہ سسٹم بیٹھ گیا ہے۔ زور، زبردستی اور دھاندلی سے بنایا ہوا یہ نظام ڈیلیور ہی نہیں کر رہا۔ اس نظام کو کس نے یہ حق دیا ہے کہ وہ پاکستان کے ان حساس معاملات کے اوپر فیصلے لے؟ تو ہم ان کو خبردار کرنا چاہتے ہیں کہ آپ اس طرف آگے نہ بڑھیں۔ اگر اس طرف آگے بڑھیں گے، تو تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان آپ کے راستے میں کھڑی ہوگی۔ ہم اس کی ہر حد تک مخالفت کریں گے۔ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی Hussain Ahmad yousafzai #زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو

PTI

15,499 görüntüleme • 1 ay önce