Loading video...
Video Failed to Load
ارشد ندیم کو ایک دن کا وزیر اعظم بنا دیں تو پہلا کام کیا کریں گے؟ #ArshadNadeem #11thHour
64,988 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

وسیم بادامی ہو اور فضول سوال نہ پوچھے ایسا ہو سکتا ہے؟ ہر کھلاڑی وزیرِ اعظم نہیں بن سکتا۔ ہر کوئی عمران خان نہیں ہوتا۔ یہ بات تم لوگ سمجھ جاؤ تو بہتر ہوگا۔

تمہیں پھانسی لگاۓ گا ایویں اسکی ٹی سی کر رہے تھے وہ پکا ن لیگی ہے

وسیم بھائی ایسے کہہ رہے ہیں جیسے پہلی بار یہ بات سن رہے ہوں یعنی ندیم بھائی کی بات کو اہمیت دی کیا کہنے ہیں بہت خوب ایسے کرتے ہیں میزبانی 👏👏

ہم ہر نماز میں اپ کیلئے دعا کرتے ہیں @WaseemBadami اپکی حفاظت، اپکی خوشی، اپکی فیملی، اپکی کامیابی، آپکی صحت۔۔ ہر چیز کے لیے۔ اللہ پاک تمام دعائیں قبول فرمائے اور آپکو لمبی زندگی دے اپنے حفظ و امان میں رکھے ہمیشہ —آمین!🤍 #JummahMubarak

Islamabad me meetup rakh lein please 🥺😭❤️

اتنا سمپل آدمی اور الله نے اتنی عزت دی ماشاءاللہ

اب بس کردو ارشد نامہ

کرو دماغ خراب اسکا بھی

Sada tareen insan ❤️
