Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر سے ایک پاکستانی شہری کا سوال:
36,534 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 7

سر انہوں نے اگے سے ایک لفظ اور ایڈ کرکے پوچھ رہے ہیں Who the hell are you?

CONFIRMED SPEAKER: Santiago Abascal @Santi_ABASCAL for CPAC in DC 2025 learn more at 👉

حافظ کو سمجھ نہیں

یہ خاتون بھی کسی کی ماں، کسی کی بہن اور کسی کی بیوی ہوگی تھانہ صدر قصور میں اس پر تشدد کیا گیا تھا Who are you

مجھے آج بھی وہ سیاہ دن یاد ہے جب میرے گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس روند دیا گیا۔ مسلح افراد نے بندوقوں کے زور پر میری والدہ پر ظلم ڈھایا۔ جو سیاست سے ناآشنا اور ایک گھریلو خاتون ہیں، میں اپنے زخموں کو شاید بھلا دوں، مگر اپنی ماں پر ہونے والے اس ظلم کو کبھی فراموش نہیں کر سکتا۔

عورت کو اسلام نے عزت دی ہے آپ کون ہوتے ہیں اُنکو سڑکوں پر گھسیٹنے والے؟ who are you۲

جتنی بار ہمارے گھروں پر پولیس کی ریڈ ہوئی ہے گننے بیٹھیں تو گنتی کم پڑے گی اُسی منہ سے عورت کی عزت کی بات کرتے حیا نہیں آئی کیا سوچ کر چادر چار دیواری کی دھجیاں اُڑاتے رہے Who are you

