Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آزاد اور غلام معاشرے کا فرق ، ایک طرف ٹرمپ کی پوتی اور ادھر بھٹو کی نواسیاں فرق دیکھ لیں ، اسی آزادی کے لیے خان نے آپکو بلایا ہے 24 نومبر کو ۔
162,343 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
8 Kommentare

👏👏👏👏👏 Thank you @alizaihere bhai for exposing Pakistani devils and mafias 👍👍👍

علی زئی نے پانچ جوان بچے چھوڑنے والی 180 کی اسپیڈ سے پاک پتن سے بنی گالا بھاگنے والی مرشد بشری مانیکا کے پروٹوکول کا ذکر اس لیئے نہیں کیا کہ اس کا تعلق تحریک انصاف سے نہیں بلکہ ایک چکلے سے ہے ۔

تف ہے! انکی زندگیوں پہ اور ہماری قسمتوں پہ اگر ہم اب نا نکلے۔

بھائی آپ نے بالکل درست کہا. عمران خان صاحب تو اپنے حصے کا کام کر چکے پاکستانی قوم کو شعور دے دیا اُن کا حق اُن کو بتا دیا اب ہماری قوم کا فرض ہے اپنے حقوق کے لیے نکلنے ورنہ ہماری آنے والی نسلیں بھی اِن کی غلامی کریں گی.

جا اوہ بکواس بند کر ۔۔۔ نائی استرا نہیں دیتا اور بنا بیٹھا ہے بے بے کا تجزیہ نگار 🖐️

علی زئی نامی اس لونڈے کا کام چیک کریں خود یہ ملک سے باہر بیٹھ کہ ڈالر کما رہا ہیں وی لاگ کر کے اور یہاں آزادی غلامی بیچ رہا ہے سننے اور دیکھنے والوں پر بھی لعنت جن کو اس بہروپئے کہ جھوٹ پر رشک اتا ہیں

Very good analysis sir Allah pak hen is bat samejhny ka shaor atta kary

پاکستان عوام کو غلامی پسند ہے ان کو پسند جب پروٹوکول کے لیے سڑکیں بند کی جاتی اور ایمبولینس ہسپتال مریض لیکر نہیں پہنچ پاتی اور لوگ گرمیوں میں تپتی دھوپ جلس رہے ہوتے ہیں اورپروٹوکول والے اے سی والی گاڑی میں ان کے پیسوں سے آرام دے سفر کرتے جا رہے ہوتے ہیں
