Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

آزاد کشمیر انتخابات کا بائیکاٹ، میرپور پولنگ سٹیشن سنسان پڑا ہے۔

148,917 views • 2 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں وزارتِ عظمیٰ کی نامزدگی پر اختلافات میں شدت مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے بانیان کا وزیر اعظم کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر اور سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا وزارتِ عظمیٰ کے انتخاب میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ شاہ غلام قادر کا آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم کے انتخاب میں ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ شاہ غلام قادر اور راجہ فاروق حیدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے بانی رہنماؤں میں شامل ہیں شاہ غلام قادر 2021 سے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں شاہ غلام قادر نے 2021 کے بعد پارٹی کو آزاد کشمیر بھر میں متحد اور منظم کیا، پارٹی ذرائع 2021 کے انتخابات میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر اسمبلی میں صرف 4 نشستیں حاصل کر سکی تھی 2026 کے انتخابات میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر اسمبلی میں 32 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی شاہ غلام قادر نے ایکس پر اپنے پیغام میں میرواعظ یوسف شاہ کے استعفے کا حوالہ بھی دیا شاہ غلام قادر کے مطابق میرواعظ یوسف شاہ نے بند لفافے کے ذریعے اس وقت کے جوائنٹ سیکرٹری وزارت امور کشمیر کو صدارت سے استعفیٰ بھجوایا شاہ غلام قادر کے مطابق اگلے روز جوائنٹ سیکرٹری وزارت امور کشمیر مظفرآباد پہنچے اور میرواعظ یوسف شاہ سے استعفے کی وجہ دریافت کی شاہ غلام قادر کے مطابق میرواعظ یوسف شاہ نے جواب دیا: “میں دستانہ نہیں بن سکتا”

Siddeeq Sajid

28,590 views • 1 month ago