正在加载视频...

视频加载失败

آزادی اور غلامی کا راستہ چننے کا اختیار اپکے ہاتھ میں ہے۔ آئیں آگے بڑھیں اور اپنے روشن مستقبل کا فیصلہ کرے۔ #فیصلہ_اب_عوام_کرےگی

95,048 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

7 条评论

Islam 的头像
Islam2 年前

نواز شریف کرپشن کی دستاویزی فلم - شریف بری طرح بے نقاب‼️

Amber Qureshi 的头像
Amber Qureshi2 年前

8 فروری فیصلے کا دن

Syed Murtaza Masood Akhtar Jillani 的头像
Syed Murtaza Masood Akhtar Jillani2 年前

InshaALLAH

Ubaid Khan (خان کا سپاہی) 的头像
Ubaid Khan (خان کا سپاہی)2 年前

Inn sha ALLAH vote just imran khan ko he dena

Aroush fatima 的头像
Aroush fatima2 年前

Inshallah pti

Hasnain Iqbal 的头像
Hasnain Iqbal2 年前

ووٹ عمران خان کا ہے ووٹ عمران خان کا ہے

itxmalikabbas 的头像
itxmalikabbas2 年前

آزادی اور غلامی کا راستہ چننے کا اختیار اپکے ہاتھ میں ہے۔ آئیں آگے بڑھیں اور اپنے روشن مستقبل کا فیصلہ کرے۔ #فیصلہ_اب_عوام_کرےگی

相关视频

میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں... جب متحدہ مجلسِ عمل نے 2002 میں وزیراعظم کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا، تو جنرل مشرف صاحب نے مجھے بلایا اور مجھے کہا کہ آپ دستبردار ہو جائیں، آپ الیکشن نہیں لڑیں گے۔ تو میں نے کہا کہ میں کیوں نہیں لڑوں گا؟ کیا میرا آئین رکاوٹ ہے؟ کیا کوئی قانون رکاوٹ ہے؟ کیا میں پاکستان کا شہری نہیں ہوں؟ انہوں نے بڑے صاف الفاظ میں کہا، صاف الفاظ میں کہ آپ کو امریکہ اور مغرب قبول نہیں کر رہے۔ آپ بتائیں! جب میرے ملک کی اسٹیبلشمنٹ کی سوچ یہ ہو کہ کوئی شخص پاکستان کے عوام کا نمائندہ ہزار بار بننے کے قابل ہو، لیکن اگر وہ امریکہ اور یورپ کے لیے قبول نہیں ہے تو وہ پاکستان کا وزیراعظم نہیں بن سکتا۔ اور پھر جب میں نے کہا کہ کیا اسی کا نام آزادی ہے؟ تو مجھے کہنے لگا کہ مولانا آپ بار بار کہتے ہیں ہم غلام ہیں، ہم غلام ہیں، ہم آزاد نہیں ہیں، تو آپ اس حقیقت کو تسلیم کر لیں نا کہ ہم غلام ہیں اور غلامی حقیقت ہے۔ نعرے مت لگاؤ ذرا صبر کرو، بات تو سن لو میری۔ جب مجھے کہا گیا کہ آپ اس کو تسلیم کر لیں کہ ہم غلام ہیں، تو میں نے کہا کہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ ہم غلام ہیں۔ لیکن اب آگے دو راستے ہیں: پہلا راستہ اس غلامی کو قبول کر لینا اور ان قوتوں کے سامنے سرِ تسلیم خم کر لینا۔ یہ آپ کے آباؤ اجداد کا درس ہے جو آپ کو پڑھایا گیا ہے۔ دوسرا راستہ ان قوتوں کے خلاف، اس غلامی کے خلاف آزادی کا علم بلند کرنا اور آزادی کے لیے میدان میں اترنا ہے۔ یہ میرے آباؤ اجداد اور اسلاف کا درس ہے جو مجھے پڑھایا گیا ہے۔ تجھے اپنے آباؤ اجداد اور اسلاف کا راستہ مبارک، مجھے اپنے اکابر اور اسلاف کا راستہ مبارک۔ میں اس غلامی کے خلاف لڑوں گا اور آخری دم تک لڑوں گا۔ #عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰

29,018 次观看 • 1 个月前