正在加载视频...
视频加载失败
آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا۔ آزادی کے لئیے جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔ زنجیریں گرتی نہیں، توڑنی پڑتی ہیں۔ #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
27,002 次观看 • 6 天前 •via X (Twitter)
8 条评论

M AbdALLAHⁱᴾⁱᵃⁿ🎖6 天前
Or koi raasta nhi is liye #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی

Musa Ansari6 天前
Ok powdri sb 😊

Waheed Rahi6 天前
بڑے ڈھیٹ لوگ ہو تم

True6 天前
۱۹۷۱ بنگلہ دیش وجود میں آیا ۔وہی طریقہ وہی ماحول ۔ پختونوں کے ساتھ ناروا سلوک ۔ اسی طرح جعلی مینڈیٹ ۔ ۲۰۲۶ میں پختون خواہ کے ساتھ ہو رہا ہے ۔ اللہ پاکستان کی حفاظت کرے۔ ورنہ یہ یحی ۲ تو ملک کو توڑنے کی طرف گامزن ہے

Shaheen 🦅6 天前
نام یاد رکھنا۔۔۔ عمران احمد خان نیازی 👊🏼💥🔥

Limitless Fx6 天前
right khan shab😇

chatee pti6 天前
سب سے اہم خبر . نواں کھٹا کھل گیا۔ ن لیگی وکیل میاں داؤد نے مریم نواز کا نکاح جعلی قرار دے دیا۔ 👇👇

Muhammad Nadeem6 天前
آزادی حاصل کرنے کے لئے ڈر اور خوف ختم کرنا پڑتا ہے۔ آئیے عمران خان کے لئے، اپنے بہتر مستقبل کے لئے، بہتر پاکستان کے لئے ستائیس ستمبر کے لانگ مارچ کا حصہ بنیں۔ آ
