Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اس انصاف کے نظام پہ رونا آیا،فیر کہندے نیں بوٹا گالاں کڈدا اے
282,840 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

بوٹا صرف گالاں نہ کڈے بوٹا تھوڑا جیا تگڑا ہووے تے ایناں دا دیسی علاج وی کرے 🤭

@pmln_org لگتا بوٹی کو جسٹس قیوم والا انصاف یاد آ رہا ہے 😂

@Farooq09584254 ایتھے بوٹا گالاں نا کڈے تے فیر یوتھیاں دی جان کڈے 🤣👍

فیر کہندے نیں بوٹا گالاں کڈدا اے

es munafqat pe aap ki tareef karni chaheye Mai Munafqat?

اس نظام پر رونا نہیں آتا ، جس نظام نے تواڈے نیلسن کھنڈیلا کو دوائی لینے لندن بھجا اور دوبارہ پوچھا تک نہیں۔۔

پہلے تو یہ پرائیوٹ کال ٹیپ کرنے والا معافی مانگے اسکے بعد جن کو وکیل سے بات کرنے پر اعتراض ہے وہ جسٹس قیوم کی ٹیپ سن لے تھوڑی تکلیف میں کمی ہو جائیگی۔

اس ملک میں جس بھی دو نمبر کام کا کھرا کھینچا جائے وہ سیدھا شریفوں سے جا ملتا ہے

آنٹی آنٹی بندے کا بیان آگیا ہے 🤣😀 یہ آڈیو جھوٹی ہے۔ جی جھوٹی ہے 😜🤣😀 اب اس بندے کو اندر کریں جس نے کسی کی آڈیو ریکارڈنگ کی ہے وہ تو جرم کر چکا ہے۔😜🤣😀 آنٹی آنٹی اب عوام تم لوگوں کی چلاکیاں سمجھ چکی یے۔ آنٹی آنٹی

اس انصاف کے نظام پر نہیں رونا آیا تھا ملازمہ ؟ شریف خاندان نے ہمیشہ جج خریدے نہیں بکے تو گندی ویڈیوز سے بلیک میل کیا اپنے مرضی کے فیصلوں کے لیے۔ ہم اسی لیے کہتے ہیں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے پر کیتھوں مطمعن بغیرت پٹواری
