正在加载视频...
视频加载失败
اس بار اسٹیبلشمنٹ خود الیکشن لڑ رہی تھی، اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کیا تھا اس بار کھل کر سامنے آئیں گے اور پارٹی بن کر الیکشن لڑیں گے اور صبح سے ہی دھاندلی شروع کر دی تھی، پریذائیڈنگ افسران سے پہلے ہی دستخط لے کر صبح سے ہی جعلی ووٹ... show more
90,943 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

@SHABAZGIL

@SHABAZGIL ظاہر ہے جب بات بلکل کھل کر سامنے آئی ہے تو وہ بھی کھل سامنے آن گئے ہیں پہلے پردے میں کر رہے تھے خیر اللٰہ پاک قائدُعمران خان کو اپنی آمان میں رکھے آمین 🌸🤲🏻

@SHABAZGIL جو کشمیر کو آزاد کرانے کی بات کرتے تھے ، وه تو پاکستان پہ ہی قبضہ کر کے بیٹھ گئے ۔😥 باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے

@SHABAZGIL

@SHABAZGIL لوگ تم لوگوں کے رونے دھونے سے اب تنگ آچکے ہیں ۔لوگ آگے بڑھنا چاہتے ہیں

@SHABAZGIL ہمیں پتہ تھا یہ سب ہوگا اور تحریکِ انصاف کی قیادت کو بھی لیکن سوال یہ ہے کہ پنجاب میں ro افسسز کے باہر احتجاج اور دھرنا کیوں نہیں دیا؟ نیا پاکستان چینل نے سارا پول کھول دیا کا کو نہیں آتا احتجاج کرنے۔ ڈیل کی ہوئی ہے کہ پنجاب میں کچھ نہیں کرنا۔ عمران خان کا خط بھی تبدیلی کیا

@SHABAZGIL دھوکہ دینے والوں کو پتا ہونا چاہیے دنیا گول ہے یہ ایک دن آپ کو بھی دھوکہ دے گی

@SHABAZGIL اک دن پہلے سے پتہ تھا ہمیں ۔۔اگر وہ سیانے ہو گے تو عوام بھی اتنی سیانی تو کر ہی دی ہے ۔انہوں نے

@SHABAZGIL کمپنی کو اپنا انتخابی نشان 💵 رجسٹر کروا کر اپنے وردی والے حرامخوروں کو باقاعدہ الیکشن میں کھڑا کرنا چاہیے ۔ ن لیگ اور پی پی پی وغیرہ کے لیے عوام میں اپنے آپ کو ذلیل نہیں کرنا چاہیے

@SHABAZGIL Nice man
