Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اس باپ سے اسکا بیٹا چھینا گیا جس کے بعد یہ باپ اپنی موت تک دوسروں کے لاپتہ بیٹوں کی بازیابی کے لئے آواز اٹھاتا رہا وہ اس دنیا سے رخصت ہو گیا لیکن اپنے پیچھے جدوجہد کی ایک طویل داستان چھوڑ گیا
105,979 görüntüleme • 9 ay önce •via X (Twitter)
31 Yorum

حامد میر صاحب ، تحریک لیبک کے سربراہ سعد رضوی صاحب اور آنس رضوی کہاں ہیں ؟ کیا کسی کو معلوم ہے کہ کس حال میں ہیں ؟ ملک میں کیوں کوئی بھی نہیں پوچھ رہا ہے ، کوئی بھی بات نہیں کر رہا ہے ؟ کیا بات کرنے پر پابندی ہے ؟ آللہ کرے خریت سے ہوں ؟

ماما قدیر مودی کی گود میں پلنے والا پالتو تھا جو اب چلا گیا۔

جدوجہد نہیں دیشتگردی چھوڑ گیا جو غریب مزدور پنجابیوں کو قتل کرتے ہیں۔۔۔

اسکے بیٹے کتنے فوجی شہید کئیے ہوں گے یہ سوال منافق میر نے کیوں نہیں کیا؟

اب اس ویڈو کمنٹ کو ایسے نظر انداز کردیا جیسے کتا خارش کو اگنور کرتا ہے

پاکستان ایک جُھوٹ ہے اور جُھوٹ زیادہ دیر تک قاہم نہیں رہ سکتا

Mama qadeer hum apki rooh se sharminda hain

جنکے بیٹے ان جیسوں نے چھینے انکے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟

انڈیا سےمدد مانگتا مانگتا مر گیا بیچارہ

You should join BLA like Najam Sethi once worked with terrorist groups earlier. These people are openly working for break up of Pakistan. Earlier KGB was handling them & after Soviet withdrawal were handed over to c*a & RAW. Which side or you with, Pakistan or its enemies?

سر بہت شکریہ اپ کا اپ ہمیشہ لا پتہ افراد اور بلوچوں کی جو ہے نا بارے میں بات کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ بہت ناجائز ہو رہا ہے تھینک یو سو مچ سر اپ جیسے لوگ بہت کم ملتے ہیں

اس ملک کے اندار خوش نصیب ہوتے ہے وہ لوگ جو مر جاتے ہے

میر صاحب سوچیے کہ انکے اقتدار ختم ہونے کے بعد انکا کیا ہو گا۔ جس جس پر سزائیں سنائی ہیں یہ ان سے کیسے پیچھا چھڑائیں گے۔ مجھے تو مریم نواز کا End حسینہ واجد سے بھی بھیانک دکھائی دیتا ہے۔

Nisar Panhwar had JUST returned after 1 week of being illegally detained, and now he has been disappeared AGAIN, this time with his son, Mohsin Panhwar! Raise your voice for them NOW! How long will this injustice continue? #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar @MJibranNasir

پاکستان میں ظلم کی داستانیں ہر طرف بکھری ہیں قصور میں جج نے ریپ کیس کے ملزم کو رہا کر دیا زیادتی کا شکار لڑکی نے خود کو اگ لگا لی باپ سڑکوں پر واسطے دے رہا ہے لیکن کوئی سننے والا نہیں یونیورسٹی اف لاہور کے اسٹوڈنٹ نے کود کر خودکشی کر لی لیکن کوئی اواز نہیں 😓

اس باپ پر کیا گزرا ہوگا کہ ان کیساتھ اتنا بڑا ظلم ہو رہا ہے۔اس وطن عزیز پر غنڈوں کی حکمرانی ہے

Love you from Heart of soul your Gr8 Person We Baloch respect you only 1 true person on media

Modi se madad b mangtay raha,, Pakistan tornay k liye

شکر ہے اس دور میں ہر ٹکنالوجی موجود ہے میر صاحب اس کی اپنی انٹریو بھی موجود ہے جو اس نے خود اپنے بیٹے کے متعلق بیان دیا اور اس کے بیٹے کا تقریر بھی موجود ہے بلوچستان یونیورسٹی کے اندر اگر سچ سن نہیں سکتے تو جھوٹ لکھنے کا کیا فائدہ

حامد میر بہت بڑامنافق شخص ہے اور قیامت والے دن سب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا جب اللہ تعالیٰ کی عدالت لگے گی انشااللہ

منافق میر یہ بتا اس شو کے کتنے پیسے ملے تجھے

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

@ChotiSheikhni اور پھر کتے کی موت مرا مودی سے مدد مانگتے مانگتے

اللہ ماما قدیر۔ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں ۔ ہم ان کی جدو جہد کو سلام پیش کرتے ہیں انشاللہ ماما قدیر کی جدو جہد ضرور رنگ لائیں گی اور یہ ظالم لوگ کٹہرے میں ہونگے

Zardarri kidnapped and killed his son

#releaseimrankhan #zehnimareezAsimMuneer #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں

حامد میر👺 اپنی ب ب 👹کے خصم☠️ کا پیڈ انٹرویو لے رہا ھے جسکی پارٹی اس ملک دُشمن بیغرت کو مکمل سپورٹ کرتی ہے۔

Mir sab aj Kal chupan chupai wala sahafat kr Rahe ho kul kr ao Frontline py ao

Allah pak Insaf ATA farmae Ameen Suma Ameen

دشمن ملک کی ایجنسیاں بھی استعمال کر رہی ہیں ایسے بہت سے بلوچستان کے لوگوں کو ،،، بلوچستان کے حقوق کی بات کی جا سکتی ہے ،،،مگر کچھ عناصر دشمن کی گود میں سوار ہیں ،،، بلوچستان اور پاکستان کے دشمن ہیں ،،

یہ بتاؤ کہ کون ہے چھیننے والا بولتے کیوں نہیں تم
Benzer Videolar
Sensitive content
ایک چار سالہ بچے کا جنسی استحصال کیا گیا اس بچے کے باپ کے پاس وکیل کی فیس کے پیسے نہیں تھے ایمان مزاری نے اس کا کیس لے لیا لیکن ستم ظریفی دیکھیں کہ ایمان خود عدالتوں کے دھکے کھا رہی ہے اس لیے وہ اس کیس میں پیش نہیں ہو سکی اس بچے کا باپ روتا ہوا واپس چلا گیا ! نادر بلوچ 💔
AMJAD KHAN
63,764 görüntüleme • 10 ay önce
