Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

اس بندے نے صنم جاوید کے کاغذات پر اعتراض دائر کیا،جب میڈیا نے پوچھا کہ کیا اعتراضات دائر کیے تو آگے سے اسکے پاس جواب ہی نہیں تھا۔ داڑھی رکھ کر جھوٹ بولنے والے منافق

137,161 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

11 Yorum

Hania profil fotoğrafı
Hania2 yıl önce

وکیل کو اس نے نہیں “انھوں “نے بتایا ھے کہ اگر یہ الیکشن لڑے گی تو نانی 420باہر ہوگی اس کو تو ڈمی کھڑا کیا ھےاس شخص کو تو منہ دھونا نہیں آتا ئوگا یہ کیا اعتراض کریگا

From The Field profil fotoğrafı
From The Field1 yıl önce

When your From The Field Bulk Catnip order comes with a free cat! 😹📦 Watch as @mcfloofypants_creations unboxes our catnip and gets an unexpected furry surprise! 🐱❤️ #FromTheField #BulkCatnip #CatnipSurprise #Unboxing #CatLovers

Abuzar Furqan profil fotoğrafı
Abuzar Furqan2 yıl önce

زراعت لے بعد وکالت بھی شروع کر دی ہے

Beenish Ghufran profil fotoğrafı
Beenish Ghufran2 yıl önce

کاغذات نامزدگی چھیننا اور کاغذات نامزدگی مسترد کرنا ڈیسپریشن کا اس قدر حد سے تجاوز کر جانا یہ بتاتا ہے کہ عمران خان سے جیتنا تو دور آپ اسکی جماعت کو چھوٹا سا ڈنٹ بھی نہیں ڈال پائے!!

Ikhlaq M profil fotoğrafı
Ikhlaq M2 yıl önce

انسان۔۔۔۔

Thehomeproducts profil fotoğrafı
Thehomeproducts2 yıl önce

اس لیے تو کہتا ہوں اللہ پاک ان جیسے ملاؤں سے پاکستان کی سرزمین کو پاک کردے آمین دوغلے دین کے ٹھیکدار

Hamza Khan (محترم) profil fotoğrafı
Hamza Khan (محترم)2 yıl önce

پوری قوم کو یوم کاغذات نامزدگی مسترد مبارک 30 دسمبر 2023

Rukshi profil fotoğrafı
Rukshi2 yıl önce

پاکستان میں داڑھی ھو رکھتا ہے اس کو مولوی یا حاجی بولتے ہیں عرض کیا ہے آگے حافظ پیچھے حاجی ایس کم وچ وی مریم باجی مریم باجی 🙈🙈🙈😂😂😂😂 سمجھدار کہ لیے اشارہ کافی ہے

biya baloch profil fotoğrafı
biya baloch2 yıl önce

داڑھی والے ہی تو منافق ہیں سارے

T profil fotoğrafı
T2 yıl önce

اس بیشرم کو خود نہی پتا کہ اعتراض کیا لگاۓ ہیں منافق اور جھوٹا بندہ ہے کسی کے کہنے پر لایا گیا کون ہے جو صنم جاوید کا مقابلہ کرنے سے بھاگ رہی ہے جوانی سے لیکر أج تک سواۓ بھاگنے کے کچھ نہی کیا اب بھی مقابلہ کرنے کے بھاگ گی👋👋👋

KPK PTI🇵🇰 profil fotoğrafı
KPK PTI🇵🇰2 yıl önce

شریف خاندان لمبا سوچتے ہیں عورت کی دماغ سے پہلے سولہ مہینے قوم کا وہ حشر کیا کہ عوام کی دو وقت روٹی کھانا مشکل ہوا تھا اور ان کی حلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے 5 یا 10 ہزار روپے دیکر کسی کی بھی کاغذات پر اعتراض لگواتی ہیں عمران خان اس حقیقی آزادی کی بات کرتا ہیں قوم خود فیصلہ کر سکے

Benzer Videolar

بیرسٹر سیف کو نورین آپا کیساتھ عمران خان سے ملاقات کے لیے بیجھنے پر اسٹبلشمنٹ کا اصرار کیوں ؟ جب عاصم منیر پہلی دفعہ 2023 میں امریکہ آیا تو PTI USA احتجاج کرنا چاہتی تھی اور اس سلسلے میں فلائیرز بھی نکال دیے ان دنوں عمران خان کے وکلاء کی ملاقات معمول کا حصہ تھی ملاقات کے لیے جن وکلاء کو جانا تھا ان میں مینول سے ہٹ کر شیر افضل مروت کا نام بھی ڈال دیا گیا شیر افضل مروت نے عمران خان سے ملاقات کے بعد باہر نکل کر میڈیا میں اعلان کیا کہ عمران خان نے PTI USA کو احتجاج سے منع کیا ہے اور عمران خان نے کہا ہے عاصم منیر کی امریکہ آمد پر کسی قسم کا احتجاج نہ کیا جاۓ PTI USA نے یہ احتجاج کینسل کر دیا کیونکہ عمر ایوب نے بھی ہمیں اس احتجاج سے منع کر دیا تھا اگلی ملاقات پر ایک نامور وکیل سے خان صاحب نے پوچھا امریکہ میں عاصم منیر کے دورے پر کمیونٹی کا رسپانس کیسا تھا تو اس وکیل نے بتایا کہ احتجاج کے لیے تو آپ نے شیر افضل مروت کے زریعے نے منع کیا تھا جس پر عمران خان نے شدید سخت الفاظ کا استعمال کرتے ہوۓ کہا کہ میں نے تو بالکل منع نہیں کیا تھا اس وکیل کے کہنے پر میں نے ٹویٹ کیا کہ عمران خان نے PTI امریکہ کو احتجاج سے بالکل منع نہیں کیا تھا اور یہ شیر افضل مروت نے جرنیلوں کی ایماء پر ساری سازش رچائی میں نے اس وکیل سے پوچھا اگر شیر افضل مروت اصرار کرے کہ مجھے عمران خان نے ہی کہا تھا تو میرے پاس اس کا کیا جواب ہو گا اس وکیل نے مجھے یقین دلایا کہ وہ پریس کانفرس کر کے بتاۓ گا کہ شیر افضل مروت جھوٹ بول رہا ہے بہر حال اس ٹویٹ پر شیر افضل مروت نے کافی اوٹ پٹنگ باتیں کیں لیکن کبھی یہ نہ کہا کہ مجھے عمران خان نے احتجاج نہ کرنے کی ہدایات دی تھیں جب عمر ایوب صاحب سے پوچھا گیا تو انہوں نے بھی یہیں بتایا کہ میں نے شیر افضل مروت کی عمران خان سے ملاقات کے بعد کی گفتگو کو مدنظر رکھتے ہوے احتجاج سے منع کیا تھا شیر افضل مروت سچ بول رہا تھا یا جھوٹ اس کے لیے معید پیرزادہ کا شیر افضل مروت کیساتھ دو سال پرانا انٹرویو جس میں معید پیرزادہ اس احتجاج پر سوال کر رہے ہیں آپ خود سنیں اور اندازہ لگائیں جرنیلوں نے کیسے شیر افضل مروت کو عمران خان سے ملاقات کروا کر اپنے مقاصد حاصل کیے

Waqar khan

22,774 görüntüleme • 3 ay önce