正在加载视频...

视频加载失败

اس بھائی نے بہت اچھا پیغام دیا 👏

33,466 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

23 条评论

Muzaffar Mehmood 的头像
Muzaffar Mehmood1 年前

ہر شخص اگر اپنے اپنے حصے کا کام کرے تو معاشرہ جنت بن جائے ، کسی کا ہاتھ بٹانے سے یا رکا کام کرنے سے عزت میں کچھ فرق نہیں آتا 😊

Taurian Eye 的头像
Taurian Eye1 年前

میرے پاس گاڑی اور کیمرہ آجائے پھر میں بھی کھودال بیلچہ لے کر ایسی ویڈیو بناؤں گا

بانکے میاں 的头像
بانکے میاں1 年前

فی الحال بیلچہ لے لو اور آس پاس کے گٹر صاف کر لیا کرو 😂

Taurian Eye 的头像
Taurian Eye1 年前

نہیں پہلے گاڑی پھر کیمرہ اُس کے بعد بیلچہ 😂😂😂

Mian Laeeq Mujahid Qadri 的头像
Mian Laeeq Mujahid Qadri1 年前

@bankay_mian62 Bhai tarteeb theek kero 1 join pti 2 get camera 3 get cement n kachra to throw in gutter 4 make video nizam nanga hogaya type 5 repeat 4 again n again fair ik Chad 3 3 gaddian

Taurian Eye 的头像
Taurian Eye1 年前

@bankay_mian62 😂😂😂

Hopesalive 🇵🇰❤️‍🩹 的头像
Hopesalive 🇵🇰❤️‍🩹1 年前

It’s me during my village visit😑

بانکے میاں 的头像
بانکے میاں1 年前

@ZikkiSir ویلڈن 👏👍

Zakir Ullah 的头像
Zakir Ullah1 年前

آئندہ سب لوگ ایک ایک بیلچہ، گینتی، ہتھوڑا، تارکول کی بوری بمعہ چولہا و پتیلا، کنکریٹ کی بوری، سیمنٹ بوری، گرمالہ، پلاس، بجلی کی 10 گز تار ہیوی ڈیوٹی، ٹیپ، دستانے، اور ایک عدد مزدوروں والا ہیلمٹ اور برساتی لیکر گھوما کریں۔ یہ اشیاء لیتے وقت ٹیکس دینا ہرگز نا بھولیں۔

محمد جاوید 的头像
محمد جاوید1 年前

@Lone1asif جی ماشاءاللہ کیمرہ مین اور پھاوڑہ ساتھ ہی رکھتے ہیں

Alamgir Zeb 的头像
Alamgir Zeb1 年前

👏👏👏👏👏♥️🇵🇰

GSK 的头像
GSK1 年前

“If we all start thinking this way, then our country will progress greatly, Insha’Allah

AI apps developer 的头像
AI apps developer1 年前

لگتا ہے بھائی چاچا سڑک کا ٹھیکہ دار ہے 😂

tariq mughal 的头像
tariq mughal1 年前

Award tu es bandy ko milna chaye tha

k. farooqui 的头像
k. farooqui1 年前

اگر سوشل میڈیا اور کیمرے والا فون ایجاد نہ ہوا ہوتا تو یہ روڈ کا پانی کیسے نکلتا۔۔۔

Soch360 的头像
Soch3601 年前

bohat hi ala.

M A 的头像
M A1 年前

Ap nay acha pegham diya. But ye GOVT ka he kaam hay rastay banana aur pani ka nakaaas karna

FactSculptor 的头像
FactSculptor1 年前

کھوتے انسان راستے کے ساتھ پانی کے اخراج کا بھی بندوبست کرنا ہوتا ہے Contractors should sort out the drainage system first

@DI 的头像
@DI1 年前

Aur kisi kay khait ki toi maar do

A.Rehman 的头像
A.Rehman1 年前

یہ تو دو کدالیں مار کر ویڈیو بنا کر چلتے کے موڈ میں ہے 😂

Ajmal Khan 的头像
Ajmal Khan1 年前

Apny tour py kabhi video banany sy pehly bhi kia?

Riz 的头像
Riz1 年前

ویڈیو کے دوران کھیت کا مالک سنائپر رائفل میں گولیاں بھر رہ تھا۔

Muhammad Umar Iqbal 的头像
Muhammad Umar Iqbal1 年前

Yeh is nay bewaqoufi ki hy ,is waja sy puri road dump ho sakti pani k katao ki waja sy

相关视频