Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اس بہن کی بات سنو غور سے یہی حقیقت ہے
146,973 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

@Eshaal_Honey1 یہ کیابکواس یے؟خودکچھ کرنہیں سکتےباقیوں کوبھئ مایوس کردیں؟تم جیسےلوگوں کامائنڈسیٹ بھی انہی فرعونوں جیساہےکیادنیاکی تاریخ میں کوئی بھی انقلاب پیسےاورپاورکےساتھ شروع ہوا؟سب سےپہلی مثال اسلام کی ہے،پئسہ،پاورافرادی قوت سب کافروں کےپاس،مگردین نےغلبہ پایااسوقت کی سپرپاورزتک پر،سوچ بدلو

@Eshaal_Honey1 نہیں بیٹا سب مل کر ڈی چوک چلو اور مل کر اس قوم کے مسیحا کو آزاد کراؤ

@Eshaal_Honey1 یہ لڑکی وہ کہانی سنا رہی ہے کہ جو ہمارے بڑے ہمیں سنا کر ذلالت کو قبول کروایا کرتے تھے ۔۔منو بھائی کہتے تھے کہ حق کی خاطر لڑنا پڑتا یے اور جینے کے لیے مرنا پڑتا ہے

@Eshaal_Honey1 Most Bakwas video ever bachi khud patwari hai behen tume iran Bangladesh k inqaalaab ka turkey k inqalaab ka ptah hai?? Mslah srf Awaam ki kam niklna hai wrna hal sef yhi hai or kuch nhi tbhi khaan sahab bhi andr hai aik baar sb nikal aao toh khaan sahab bhi bahir hongay

@Eshaal_Honey1 نہایت ہی فضول اور جہالت سے بھری گفتگو کی ہے. یہی غلامی کی سوچ چھوڑ کر تو لوگ ہمت کر کے حق مانگنے نکل رہے ہیں جو 76 سال میں نہیں ہوا وہ اب ہو رہا ہے مگر تم اب تک وہیں پڑی ہوئ ہو ہوش میں آؤ پاکستانیوں کی سوچ آزاد ہو چکی ہے.

@Eshaal_Honey1 لعنت ہے خود کچھ کرنا نہیں اور لوگوں کو مایوس کر رہی یہ بغیرت پٹواری

@Eshaal_Honey1 Ghulamana. Ghatia soch. Aur aap kay share karnay par bhi lanat. Apni izzat kay liay awaaz na utha sakna, to phir mar jao beghairat. Janwaron say paray ho tm.

@Eshaal_Honey1 azathi aisi baton say nahee milti, qurbaniyon say milti hai,yeh siruf taqatwaron ki zuban bol rahee hai,

@Eshaal_Honey1 Sadqay jawan isi soch na mulk tabah kr dyea ha

@Eshaal_Honey1
