Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اس بے چین دنیا میں اگر کوئی سکون میں ہے ،تو یقیناً اس کا تعلق خدا سے ہے۔

19,373 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے گلوکار میر مفتون کی آواز میں فارسی اور دری زبان کا یہ گیت اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ موسیقی کی واقعی کوئی زبان نہیں ہوتی اکثریت کو زبان سے شناسائی نہیں ، لیکن گانے نے اپنی طرف سب کو کھینچا !!! گانے کے چند بولوں کا اردو ترجمہ !! کوئی بے چارہ اور تنہا ہے کوئی صحرا میں خشک ہونٹوں کے ساتھ بھٹک رہا اہے واقعی عجب دنیا ہے یہ دنیا کوئی بے درد اور بے پرواہ ہے "إكيا عجب دنیا ہے، یہ دنیا کوئی مچھلی کی طرح تڑپتا کوئی ہے مفلس کوئی دولت میں مست کوئی ہے بے پا کوئی بے دست عجب دنیا ہے یہ دنیا ور کوئی وطن سے دور ربت جیسی گل چمن ها سے بچھڑا۔ کوئی آدمیت سے ہے دور غرور میں ہے، دولت سے ہے چور۔ اسے خدا سے بھی زور کا گمان عجب دنیا ہے یہ جہان۔ کوئی قید خانے میں دلگیر اپنے اعمال یہ ہے دلگیر۔ دل میں ارمانوں کی بھرمار عجب دنیا ہے یہ کردار کوئی بچوں سے نفرت کرتا کوئی ناخن پر بھی مرتا کسی کو بیمار بچہ یاد عجب دنیا ہے بے داد جیسی جان بدن سے جدا عجب دنیا ہے یہ صدا۔ کوئی بے دین شیطان کا ساتھی انسانوں کا دشمن ذاتی۔ ہمیشہ تکلیف کا خواہاں عجب دنیا ہے یہ جہاں۔ کوئی عشق میں پاگل کہانی ہے وہ لوگوں کی کوئی بے گھر بے منزل عجب دنیا ہے بے دخل کوئی بیوی کا ہے امیدوار کوئی وطن کے پانی کا طلبگار کوئی کفن کا بے فکر مند!! عجب دنیا ہے یہ دنیا

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂

70,061 просмотров • 1 год назад