Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اس جرنلسٹ کے نام جس نے میڈیا گیٹ اس اسکینڈل میں سب سے زیادہ پیسے کھائے ، کھتا ھے اس کی چڑیل اسے خبریں دیتی ھے، 2014 کے پی ٹی آئ کے دھرنے میں عمران خان صاحب کے انٹرویو کے لئے پائو ں رگڑ رھا ھوتا تھا ، اب...

29,734 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

BBC فارسی کو 8 فروری کے انتخابات اور عمران خان کے حوالے سے انٹرویو عمران خان اپنی امریکہ مخالف پالیسی کی بھینٹ چڑھ گیا ھے عمران خان نے امریکہ کی مخالفت کی اور اس کے مفادات کے مقابلے میں انکار کی پالیسی اپنائی اور مشرقی بلاک کی جانب جھکاو کا مظاھرہ کیا عمران خان کی حکومت کو اسی لئے اسٹیبلشمنٹ نے ختم کردیا پاکستان میں اصل طاقت اسٹیبلشمنٹ ہی ھے کبھی پردے کے پیچھے اور کبھی سکرین پر آکر، اس وقت عمران خان جیل میں ھے اسکی بھی بیوی جیل میں ھے عمران خان کے خلاف ریاستی پروپیگنڈا اپنے عروج پر ھے میڈیا میں عمران خان کا نام لینے پر پابندی ھے عمران خان کے خلاف 200 سے زیادہ کیسیز مسلسل چل رھے ھیں اب تک اس کو 32 سال قید کی سزا سنائی جاچکی ھے عمران خان کی پارٹی کے انتخابی نشان بَلّٰا کو چھین لیا گیا ھے عمران خان کے نامزد امید وار عمران خان کے انتخابی نشان اور شناخت کے بغیر الیکشن لڑنے پر مجبور ھیں عمران خان کے امید وار ملک میں انتخابی جلسے عوامی رابطے اور کارنر میٹنگ نھیں کرسکتے ورنہ گرفتار کرلئے جاتے ھیں الیکشن کمپین کے آخری دن بھی عمران خان کے نامزد بھت سے امید وار گرفتار ھوچکے ھیں عمران خان کا خوف اتنا ھے کہ لوگوں کو الیکشن میں عمران خان کے نامزدامید واروں کے حوالے سے مکمل طور پر کنفیوزڈ رکھا گیا ھے ایسے میں کیا 8 فروری کا یہ سیاسی عمل الیکشن کہلائے گا ؟ نتائج ابھی سے بالکل واضح ھیں

Muhammad Amin Shaheedi

25,265 Aufrufe • vor 2 Jahren

" جہاں تک مجھے پتہ ہے عمران خان کی جس آنکھ کی بیماری کا بتایا جا رہا ہے اس کے علاج کے لیے (پمز میں) وہاں ڈاکٹر ہی موجود نہیں جہاں ان کا لایا گیا تھا " عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا معاملہ کھول دیا " اس کی وضاحت یا تصدیق نہیں ہو سکی کہ (عمران خان کی) بیماری کی نوعیت کیا تھی ہماری تشویش ہے کہ یہ ایک سیریس کنڈیشن ہے اور یہ اس کے لئے ایکسپرٹ میڈیکل کیئر required ہے ہر آنکھوں کا ڈاکٹر اس کا علاج نہیں کر سکتا بلکہ خاص آنکھوں کے ڈاکٹر جنہوں نے اسپیشل ٹریننگ یا اس قسم کی بیماری تجربہ لیا ہوا ہو وہ اس کا علاج کر سکتا ہے جہاں تک ہمیں پتہ ہے اسلام آباد کے جس ہسپتال میں خان صاحب لے جایا گیا اس میں اس طرح کے ڈاکٹرز نہیں ہیں اس بیماری کے پیچھے کوئی اور بیماری ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ بیماری شروع ہوتی ہے اس لئے اس طرح کی بیماریوں کے بھی خان صاحب کے ٹیسٹ ہونے چاہییں اور (آنکھ کی ییماری) کے ایکسپرٹ کو ان کا علاج کرنا چاہیے اس لئے خان صاحب تک ہمیں رسائی دی جائے "

Saqib Bashir

155,986 Aufrufe • vor 7 Monaten