正在加载视频...

视频加载失败

اس حادثے نے مجھے پاکستان میں 9 مئی کا سانحہ یاد دلا دیا۔

121,965 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

iFarhan 的头像
iFarhan3 年前

@AqssssFajr @Fallibilist1 انڈیا میں کبھی فوجی آمریت نہیں آئی اور پاکستان کبھی فوجی آمریت سے نکلا نہیں۔ اب انڈیا کہاں اور پاکستان کہاں! جس طرح ہماری فوج انڈیا سے "جنگ کا خطرہ" والا منجن بیچتی ہے اسی طرح انھوں نے جناح ہاؤس کا منجن بیچا ہے.. یہ جو دہشت گردی ہے۔۔۔۔ آخر کوئی تو ہے اسکے پیچھے

Sadia Saeed 的头像
Sadia Saeed3 年前

@AqssssFajr @Fallibilist1 نو مئی میں اس سفید کار کو توڑنے کی کوشش کی گئی، اندر بیٹھی فیملی کو مارا پیٹا گیا۔ کچھ کو اغواء کر لیا گیا۔

ŇịgʻĥtMera for Yazedie army (Release IK) 的头像
ŇịgʻĥtMera for Yazedie army (Release IK)3 年前

@AqssssFajr یہ ڈرامہ باہر بہت ہوتا ہے پیسہ لینے کے لیے. اسی لیے اب لوگ گاڑیوں میں 📷 لگاتے ہیں

M Majid 的头像
M Majid3 年前

@AqssssFajr 😂😂😂😂😂😂😂

wahida 的头像
wahida3 年前

@AqssssFajr This is Pakistan PDM and army

Shafqat Ch 的头像
Shafqat Ch2 年前

@AqssssFajr 🤣💀

Ikfans 的头像
Ikfans2 年前

@AqssssFajr یہ تو بلکل وہی سین ہے

tak di kenal 的头像
tak di kenal3 年前

@AqssssFajr 🤣

Maajidmomin 的头像
Maajidmomin3 年前

@AqssssFajr Ye Account isiliye banaya hai ke Imran Khan ke spokesperson ban Sako ? Sharam karo

Maab 的头像
Maab3 年前

@AqssssFajr @Fallibilist1 حالات تو جڑانوالہ والے لگ رہے ہیں یہاں

相关视频